"میمونہ بنت حارث" کے نسخوں کے درمیان فرق

==نام و نسب==
آپ کا نام بَرَّہ تھا جسے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے تبدیل کرکے میمونہ رکھ دیا۔ قبیلہ [[قریش]] سے تعلق تھا۔ آپ کا والد کی طرف سے نسب یوں ہے:
*میمونہ (رضی اللہ عنہا) بنت حارث بن حزن ابن بحیر بن ہزم بن روبہرویبہ بن عبداللہ بن ہلال بن عامر بن صعصہ بن معاویہ بن بکر بن ہوازن بن منصور بن عکرمہ بن خصیفہ بن قیس بن عیلان بن مضر۔
آپ کی والدہ ہند بنت عوف کا تعلق [[یمن]] کے قبیلہ حمیر سے تھا۔ والدہ کی طرف سے سلسلۂ نسب یوں ہے:
*میمونہ (رضی اللہ عنہا) بنت [[ہند بنت عوف بن زہیر|ہند]] بنت عوف بن زُہَیر بن حارث بن حماطہ بن جرش۔
 
==ولادت و ابتدائی حالات==
آپ کی ولادت [[بعثت]] سے 18 سال قبل اور ہجرت سے 30 سال قبل [[592ء]] میں [[مکہ مکرمہ]] میں ہوئی۔