"میمونہ بنت حارث" کے نسخوں کے درمیان فرق

ام المؤمنین '''میمونہ بنت حارث''' ({{lang-ar|'''ميمونه بنت الحارث'''}}) [[محمد {{درود}}]] کی ازواج میں سے ایک تھیں۔آپ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی آخری زوجہ تھیں۔
 
== خاندان ==
میمونہ 594ء میں پیدا ہوئیں۔ آپ کے والد کا نام [[حارث بن حزن]] تھا۔ میمونہ کا اصل نام "برہ" تھا لیکن حضور {{درود}} نے ان کا نام [[میمونہ]] رکھ دیا۔ ان کی ایک بہن ام امؤمنین [[زینب بنت خزیمہ]] ہلالیہ ہیں اور ان کی دیگر چار بہنیں [[اسماء بنت عمیس]] (زوجہ [[صحابی|صحابیٔ رسول]] اور پہلے [[خلیفہ راشد]] [[ابوبکر صدیق]])، [[سلمیٰ بنت عمیس]] (زوجہ [[صحابی|صحابیٔ رسول]] اور دوسرے [[خلیفہ راشد]] [[عمر فاروق]])، لبابہ اور عزہ تھیں۔ ان سب کی والدہ [[ہند بنت عوف بن زہیر|ہند بنت عوف]] تھیں اسی لیے انہیں عرب میں عظیم تریں دامادوں کی ساس کہا جاتا ہے۔
==نام و نسب==
====نام====