"میمونہ بنت حارث" کے نسخوں کے درمیان فرق

آپ کی ولادت [[بعثت]] سے 18 سال قبل اور ہجرت سے 30 سال قبل [[592ء]] میں [[مکہ مکرمہ]] میں ہوئی۔ آپ کی زِندگی کے ابتدائی حالات اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی رحلت کے بعد کے حالات کتبِ سیرت میں نہیں ملتے۔ البتہ چند مقامات پر آپ سے مروی احادیث یا اَقوال، یا واقعات یا دِیگر اُمہات المومنین کے متعلق آراء ملتی ہیں۔
 
==ازدواج==
== ازدواجی زندگی ==
آپ کی پہلی شادی مسعود بن عمرو بن عمیر الثقفی سے ہوئی۔کسی وجہ سے یہ عقد علیحدگی میں تبدیل ہوا تو آپ کی دوسری شادی ابورہم بن عبدالعزیٰ سے ہوئی۔ ابورہم بن عبدالعزیٰ نے [[7ھ]] میں وفات پائی۔ [[7ھ]] میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے [[نکاح]] ہوا۔
میمونہ کی پہلی شادی [[مسعود بن عمرو]] سے ہوئی، ان سے علیحدگی کے بعد [[ابورہم بن عبد العزی]] کے نکاح میں آئیں۔ ابورہم {{سال ہجری|7}} میں وفات پا گئے اور اسی سال آپ حضور {{درود}} کے نکاح میں آئیں۔ نکاح کے وقت آپ کی عمر 36 برس اور حضور {{درود}} کی عمر مبارک 60 برس تھی۔
 
==رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے ازدواج==
*مزید پڑھیے: '''[[محمد بن عبد اللہ]]'''، '''[[عمرۃ القضا]]'''، '''[[لبابہ بنت حارث|اُم الفضل لبابہ بنت حارث]]'''، '''[[عباس بن عبد المطلب]]'''، '''[[جعفر بن ابی طالب]]'''، '''[[الاحزاب|سورۃ الاحزاب]]'''