"میمونہ بنت حارث" کے نسخوں کے درمیان فرق

 
==ازدواج==
آپ کی پہلی شادی مسعود بن عمرو بن عمیر الثقفی سے ہوئی۔کسیہوئی۔<ref>[[محمد بن عبدالباقی الزرقانی]]: اشراق مصابیح السیر المحمدیہ بمزج اسرار المواہب اللدنیہ، جلد 3، صفحہ 288۔</ref> کسی وجہ سے یہ عقد علیحدگی میں تبدیل ہوا تو آپ کی دوسری شادی ابورہم بن عبدالعزیٰ سے ہوئی۔ ابورہم بن عبدالعزیٰ نے [[7ھ]] میں وفات پائی۔ [[7ھ]] میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے [[نکاح]] ہوا۔
 
==رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے ازدواج==