"میمونہ بنت حارث" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 37:
آپ کی تدفین آپ کی وصیت کے مطابق سَرَف کے مقام پر ہی کی گئی جہاں آپ نے وفات پائی تھی (اِسی مقام پر آپ کا نکاح رسول اللہ علیہ وسلم سے ہوا تھا)۔<ref>علامہ ابی جعفر محمد بن حبیب الہاشمی البغدادی: کتاب المحبر، صفحہ 92، مطبوعہ منشورات دارالافاق الجدیدۃ، [[بیروت]]، [[لبنان]]</ref> اُس وقت سن مبارک 80 یا 81 سال کا تھا۔
 
==اخلاقِ حسنہ==
اُم المومنین سیدہ [[عائشہ بنت ابی بکر]] رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں: ’’ انھا کانت اتقانا اللہ و اوصلنا للرحم‘‘۔ ’’میمونہ (رضی اللہ عنہا) [[اللہ]] سے بہت ڈرتی او صلہ رحمی کرتی تھیں۔‘‘
==روایت حدیث==
ام المومنین نے [[محمد بن عبد اللہ|رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم]] سے [[حدیث|اَحادیث]] روایت کی ہیں۔ اِن روایات [[حدیث]] کا اصل راوی اُن کا بھتیجا یزید بن اصم ہے۔<ref>[[مسلم بن الحجاج|امام مسلم]]: [[صحیح مسلم]]، جلد 2، صفحہ 54، مطبوعہ دارالفکر، [[بیروت]]، [[لبنان]]</ref><ref>[[ابن سعد بغدادی|محمد ابن سعد بغدادی]]: [[طبقات ابن سعد]]، تحقیق: محمد عبدالقادر عطاء، جلد 1، صفحہ 323، مطبوعہ دارالکتب العلمیہ، [[بیروت]]، [[لبنان]]، [[1990ء]]</ref> دِیگر [[حدیث|احادیث]] دوسری اَسناد کے ساتھ [[صحیح بخاری]] اور [[صحیح مسلم]] میں بھی موجود ہیں۔<ref>[[ابن حجر عسقلانی|امام ابن حجر عسقلانی]]: [[الاصابہ فی تمييز الصحابہ]]، جلد 2، صفحہ 215، مطبوعہ اول، دارالکتب العلمیہ، [[بیروت]]، [[لبنان]]، [[1415ھ]]</ref> آپ سے روایت کردہ 46 احادیث، کتبِ حدیث میں محفوظ رہ سکی ہیں۔ <ref>مولانا سعید انصاری: سیرالصحابہ، جلد 6، صفحہ 88، مطبوعہ اسلامی کتب خانہ، لاہور</ref>