"تفریقی حسابان" کے نسخوں کے درمیان فرق

م
خودکار: درستی ربط از حسابان > احصا (بدرخواست صارف:Yethrosh)
(گروہ زمرہ بندی: منتقل از زمرہ:حسابان بجانب زمرہ:احصا)
م (خودکار: درستی ربط از حسابان > احصا (بدرخواست صارف:Yethrosh))
 
[[تصویر:Tangent to a curve.svg|تصغیر|200px|width=150|length=150|بائیں|کالے رنگ میں [[دالہ کا منحنی|دالہ کا گراف]] اور سرخ رنگ میں دالہ پر مماسی۔ [[tangent line|مماسی لکیر]] کا مائل اس دالہ کے مارکہ نقطہ پر مشتق کے برابر ہے۔]]
{{calculus}}
تفرقی [[حساباناحصا]]، ریاضیات کا ایک شعبہ، میں یہ مطالعہ کیا جاتا ہے کہ [[تفاعل (ریاضیات)|ریاضیاتی دالہ]] کس طرح تبدیل ہوتی ہیں جب ان کا ادخال تبدیل ہو۔ تفرقی حسابان کے مطالعہ کا اولیٰ موضوع [[مشتق]] ہے۔ اس کا قریبی تصور [[differential (calculus|تفرقیہ]] کا ہے۔ فنکشن کا چنے ہوئے نقطہ کی قدر پر مشتق، فنکشن کا اس ادخال قدر پر طرزعمل بیان کرتا ہے۔ حقیقی قدر فنکشن جو صرف ایک متغیر کی تابع ہو کے لیے، کسی نقطہ پر فنکشن کا مشتق اس نقطہ پر فنکشن کے [[دالہ کا منحنی|گراف]] پر [[tangent#Geometry|مماسی لکیر]] کے [[slope|مائل]] کے برابر ہوتا ہے۔ جامع طور پر، فنکشن کا کسی نقطہ پر مشتق اس نقطہ پر فنکشن کا بہترین [[linear approximation|لکیری تقرب]] ہے۔
 
مشتق ڈھونڈنے کے عمل کو [[تفریق (ضدابہام)|'''تفرقی''']] کہتے ہیں۔ [[حسابان کا بنیادی قضیہ]] بتاتا ہے کہ تفرقی مقلوب عمل ہے [[تکامل]] کا۔