"متفرد ریاضی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م ←‏top: درستی
م خودکار: درستی ربط از حسابان > احصا (بدرخواست صارف:Yethrosh)
سطر 1:
[[تصویر:6n-graf.svg|تصغیر|250px|یہ [[گراف (ریاضی)|گراف]] اس طرح کی اشیاء میں شامل ہیں جو ریاضئ متفرد میں مطالعہ کیے جاتے ہیں، ان کے دلچسپ [[graph property|خاصوں]] کے لیے اور اس لیے کہ ان پر شمارندی [[الخوارزم|الخوارزموں]] سے کاریگری کی جا سکتی ہے۔]]
'''متفرد ریاضی''' مطالعہ ہے ریاضیاتی ساختوں کا جو بنیادی طور پر [[discrete space|متفرد]] ہوں بجائے کہ [[استمری دالہ|استمری]]۔ [[حقیقی عدد|حقیقی اعداد]] اور [[ناطق عدد|ناطق اعداد]] کا خاصہ ہے کہ کسی بھی دو اعداد کے درمیان تیسرا ڈھونڈا جا سکتا ہے اور نتیجۃً یہ اعداد "ہمواری" تبدیل ہوتے ہیں۔ متفرد ریاضی میں جامع طور پر ان اشیاء کا مطالعہ ہوتا ہے—جیسا کہ [[صحیح عدد|صحیح اعداد]]، [[گراف (ریاضی)|گراف]] اور [[ریاضیاتی منطق|منطق]] کے بیان<ref>Richard Johnsonbaugh, ''Discrete Mathematics'', Prentice Hall, 2008.</ref>—اس طرح ہمواری تبدیل نہیں ہوتے، بلکہ ان کی ممیز، علاحدہ اقدار ہوتی ہیں۔
اس لیے "استمری ریاضی" کے عنوان متفرد ریاضی میں شامل نہیں، جیسا کہ [[حساباناحصا]] اور [[ریاضیاتی تحلیل]]۔ متفرد ریاضی کو [[countable set|قابل شمار مجموعات]] سے تعلق والا ریاضی بھی کہا گیا ہے۔<ref>Norman L. Biggs, ''Discrete mathematics'', Oxford University Press, 2002.</ref>
(جس میں ناطق اعداد شامل ہیں مگر حقیقی اعداد نہیں) اور بدقسمتی اصطلاح کی متفقہ تعریف موجود نہیں۔)<ref>Brian Hopkins, ''Resources for Teaching Discrete Mathematics'', Mathematical Association of America, 2008.</ref>
حقیقتاً، متفرد ریاضی کی تعریف میں زیادہ زور اس پر ہوتا ہے کہ کیا شامل نہیں (استمری تبدیل ہونے والی قدر اور رشتہ دار تصور) نسبت اس کے کہ کیا شامل ہے۔ اصطلاح '''متناہی ریاضی''' کبھی متفرد ریاضی کے شعبہ کے کچھ حصوں کے لیے استعمال ہوتی ہے، خاص طور پر ان علاقوں کا جن کا تعلق کاروبار سے ہے۔