"میمونہ بنت حارث" کے نسخوں کے درمیان فرق

====نسب====
آپ کا والد کی طرف سے نسب یوں ہے:
*میمونہ (رضی اللہ عنہا) بنت حارث بن حزن ابن بحیر بن ہزم بن رویبہ بن عبداللہ بن ہلال بن عامر بن صعصہ بن معاویہ بن بکر بن ہوازن بن منصور بن عکرمہ بن خصیفہخصفہ بن قیس بن عیلان بن مضر۔مضر بن [[نزار بن معد|نزار]] بن [[معد بن عدنان|معد]] بن [[عدنان]]۔۔
آپ کی والدہ ہند بنت عوف کا تعلق [[یمن]] کے قبیلہ حمیر سے تھا۔ والدہ کی طرف سے سلسلۂ نسب یوں ہے:
*میمونہ (رضی اللہ عنہا) بنت [[ہند بنت عوف بن زہیر|ہند]] بنت عوف بن زُہَیر بن حارث بن حماطہ بن جرش۔