"میمونہ بنت حارث" کے نسخوں کے درمیان فرق

*[[ام فضل لبابۃ الکبری]]: عم رسول [[عباس بن عبد المطلب]] کی زوجہ اور [[فضل ابن عباس]]، [[عبید اللہ بن عباس]] کی والدہ ہیں۔ [[30ھ]] میں فوت ہوئیں۔
*[[لبابۃ الصغری]]: لبابۃ الصغریٰ کی شادی [[ولید بن مغیرہ]] سے ہوئی تھی جس سے [[ولید ابن الولید]]، [[خالد بن ولید]] پیدا ہوئے۔
====عُمَیس بن معد====
حارث بن حزن کے اِنتقال کے بعد [[ہند بنت عوف]] نے عُمَیس بن معد سے شادی کرلی جس سے دو بیٹیاں پیدا ہوئیں: [[اسماء بنت عمیس]] اور اُرویٰ بنت عمیں۔
 
==ولادت و ابتدائی حالات==