"ویکیپیڈیا:آپ کا پہلا مضمون" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م A Bin Zubair (تبادلۂ خیال) کی ترامیم Yethrosh کی گذشتہ ترمیم کی جانب واپس پھیر دی گئیں۔
(ٹیگ: استرجع)
م ←‏ضروری ہدایات: نجاشی بادشاہ کی ایک بیٹی جو اسلام پر ایمان لے آئ اور مسلمان ہو گئ۔ جس کی شادی حضرت امیر حمزہ سے ہوئ جس میں سے ایک بیٹا پیدا ہوا جس کا نام عمارہ تھا۔ ام عمارہ ایک جنگجو خاتون تھی اور عالم اسلام میں پہلی مسلمان خاتون طبیب تھیں۔ یہ جنگ میں حصہ لیتی اور زخمیوں کا علاج معالجہ کرتی۔ یہ مالدار خاتون تھی اور اس کا بیٹا عمارہ عرب کا امیر ترین شہزادہ مانا جاتا تھا۔ اس خاتون نے اکثر جنگوں میں حصہ لیا اور حضرت امیر حمزہ کی شہادت کے بعد دو سال تک جنگوں میں حصہ نہ لیا ۔
(ٹیگ: ردِّ ترمیم)
سطر 4:
'''ویکیپیڈیا میں آپ کا خير مقدم ہے!''' یہاں اردو ویکیپیڈیا پر لکھنے سے قبل آپ شاید بلاگ نویسی یا سماجی ذرائع ابلاغ پر مراسلات نویسی کا وسیع تجربہ رکھتے ہوں گے اور اب آپ ویکیپیڈیا پر اپنا تحریری سفر شروع کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔ آپ کا یہ جذبہ انتہائی مستحسن اور آپ کا عزم قابل داد ہے۔ اس صفحہ میں آپ کو اردو ویکیپیڈیا پر اپنا پہلا مضمون لکھنے اور اسے شائع کرنے کی مکمل اور جامع ہدایات ملیں گی جن کی مدد سے آپ اردو ویکیپیڈیا پر اپنا پہلا مضمون بآسانی شائع کر سکتے ہیں۔ اگر ویکیپیڈیا پر آپ کا کھاتا نہ ہو تو بہتر ہوگا پہلے [[ویکیپیڈیا:کھاتہ کیوں بنائیں؟|اپنا کھاتا بنا لیں]] تاکہ آپ کی تبدیلیاں اور تحریر کردہ مضامین آپ ہی کے نام سے منسوب ہوں۔
 
*/ نجاشی بادشاہ کی ایک بیٹی جو اسلام پر ایمان لے آئ اور مسلمان ہو گئ۔ جس کی شادی حضرت امیر حمزہ سے ہوئ جس میں سے ایک بیٹا پیدا ہوا جس کا نام عمارہ تھا۔ ام عمارہ ایک جنگجو خاتون تھی اور عالم اسلام میں پہلی مسلمان خاتون طبیب تھیں۔ یہ جنگ میں حصہ لیتی اور زخمیوں کا علاج معالجہ کرتی۔ یہ مالدار خاتون تھی اور اس کا بیٹا عمارہ عرب کا امیر ترین شہزادہ مانا جاتا تھا۔ اس خاتون نے اکثر جنگوں میں حصہ لیا اور حضرت امیر حمزہ کی شہادت کے بعد دو سال تک جنگوں میں حصہ نہ لیا ۔
== ضروری ہدایات ==
پہلا مضمون لکھنے سے قبل چند ضروری ہدایات ملاحظہ فرمائیں:
# اولاً [[ویکیپیڈیا:ویکی آموزی|ویکی آموزی سے متعلق سلسلۂ مضامین]] کا مطالعہ فرمائیں۔
سطر 17:
# مضمون کی ابتدا میں ایک دیباچہ ضرور لکھیں جس میں متعلقہ موضوع کا مختصراً مگر جامع احاطہ کیا گیا ہو۔
واضح رہے کہ اگر آپ ویکیپیڈیا کی پالیسیوں کے خلاف اپنا مضمون لکھتے ہیں تو عین ممکن ہے کہ ایسے مضمون کو [[وپ:فوری حذف شدگی|فوراً حذف کر دیا جائے]]۔ عموماً ویکیپیڈیا کے منتظمین اور پرانے ویکی نویس نو وارد صارفین کی ترامیم اور نئے مضمون پر گہری نگاہ رکھتے ہیں اور ان تبدیلیوں یا مضمون پر فوری رد عمل کا اظہار کرتے ہیں جو ویکیپیڈیا کی پالیسیوں مثلاً [[وپ:معروفیت|معروفیت]] اور [[وپ:منن|غیر جانبداری]] کے خلاف ہو اور [[ویکیپیڈیا:معتبر مآخذ|غیر معتبر حوالوں]] پر مشتمل ہو۔
 
== موجود مضمون کو تلاش کریں ==
[[اردو ویکیپیڈیا]] بہت سے مضامین کا مجموعہ ہے اس لیے کوئی نیا مضمون لکھنے سے پہلے اس بات کا خیال رکھنا ضروری ہے کہ وہ مضمون پہلے سے ویکی پر موجود نہ ہو۔ بسا اوقات ایسا ہوتا ہے کہ جو مضمون آپ لکھ رہے وہ ویکیپیڈیا پر کسی اور عنوان سے موجود ہوتا ہے۔ چنانچہ کسی بھی نئے مضمون کو لکھنے سے قبل اسے [[خاص:تلاش|یہاں تلاش کریں]]، پھر اس کے بعد اردو ویکیپیڈیا میں [[ویکیپیڈیا:مضمون کا عنوان|مضامین کا عنوان]] میں دیکھیں۔ جو موضوع آپ لکھ رہے ہیں اگر وہ ویکیپیڈیا پر پہلے سے موجود ہو لیکن اس کا عنوان مختلف یا غیر معروف ہو تو آپ مضامین کے عنوان کے لیے [[ویکیپیڈیا:رجوع مکرر|رجوع مکرر]] بنانا سیکھیں۔ رجوع مکررات اردو ویکیپیڈیا کی معاونت کے لیے بہت ضروری ہیں۔ حذف شدہ مضامین کی فہرست بھی دیکھ لیں تاکہ آپ کوئی ایسا مضمون نہ لکھیں جو پہلے سے حذف شدہ ہو۔