"صاع" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
حذف 5 سرخ روابط بذریعہ آلہ حذف سرخ روابط۔, درستی
سطر 1:
[[فائل:Sa-Gefäß.gif|تصغیر|صاع]]
'''صاع''' ایک پیمانہ ہے جس کی جمع اصواع ہے یہ پیمانہ خریدو فروخت میں ناپنے کے لیے استعمال ہوتا ہے فقہا میں صاع کے بارے اختلاف ہے۔
== متبادل نام ==
سطر 5 ⟵ 6:
عہد رسالت میں صاع اور [[مد]] [[کیل (پیمائش)|کیل]] کی بنیادی اکائی تھی۔
* صاع کو مختلف احکام میں معیار متعین کیا گیا غسل کے پانی اور صدقۃ الفطر میں اس کی مقدار متفق علیہ ہے۔ [[محمد صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم]] غسل ایک صاع سے کرتے اور صدقۃ الفطر کی مقدار بعض اشیاء میں نصف [[صاع]] اور بعض میں ایک صاع مقرر کی۔
* مدینہ منورہ کے رواج کے مطابق ایک صاع میں چار [[مد]] ہوتے اسے ہی شرعی پیمانہ قرار دیا گیا اور اس وقت سے مدینے کے مد کو [[مد النبی]] کہا جاتا ہے۔ موجودہ اوزان میں صاع 3٫180 [[کلوگرام]] کا ہوتا ہے<ref>قاموس الفقہ، جلدچہارم، صفحہ 216، خالد سیف اللہ رحمانی، زمزم پبلشر کراچی۔2007ء</ref>
== فقہا کا اختلاف ==
امام ابو حنیفہ کے نزدیک 8رطل کا ایک صاع ہوتا ہے۔ اسے صاع بغدادی کہا جاتا ہے۔
سطر 12 ⟵ 13:
== اختلاف کی وجہ ==
اگرصاع اور مد پر اختلاف نہ ہوتو تمام کیلی مقادیر میں بھی اختلاف ختم ہوجاتا
* فقہا کے نزدیک صاع دو قسم کا ہے ایک صاع اہل مدینہ کا صاع ہے جسے [[صاع حجازی]] کہا جاتا ہے
* دوسرا صاع اہل عراق کا ہے جسے [[صاع حجاجی]] یا [[قفیز حجاجی]] اور [[صاع بغدادی]] کہا جاتا ہے۔
* صاع حجازی صاع بغدادی سے چھوٹا ہوتا ہے جمہور فقہا صاع حجازی کو ہی صاع شرعی قرار دیتے ہیں
* ایک صاع 8 [[رطل]] بغدادی<ref>فتاوی امجدیہ، ج1، ص 384</ref> اور تولے کے حساب سے دوسو ستر 270ہوتا ہے <ref>فتاوی رضویہ، ج10،ص296</ref>80 تولہ کا پرانا ایک سیر بنتا ہے ایک صاع 4 [[کلوگرام]] سے کم ہوتا ہے<ref>رفیق الحرمین،ص228، [[محمد الیاس قادری]]، مکتبہ المدینہ، کراچی</ref>
سطر 22 ⟵ 23:
{{اسلامی مقادیر}}
 
[[زمرہ:کمیت]]
[[زمرہ:متروک مقادیر]]
[[زمرہ:حجم کی اکائیاں]]
اخذ کردہ از «https://ur.wikipedia.org/wiki/صاع»