"شاہنامہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

32 بائٹ کا اضافہ ،  9 سال پہلے
م
روبالہ جمع: gl:Shahnameh; cosmetic changes
م (r2.7.1) (روبالہ جمع: oc:Lo libre daus Reis)
م (روبالہ جمع: gl:Shahnameh; cosmetic changes)
[[Fileتصویر:Persischer Meister 001.jpg|300px|thumb|سولہویں صدی کا ایک فن پارہ، جس میں شاہنامہ کے ایک منظر کو پیش کیا گیا ہے، جس میں شاہ سلیمان کو دکھایا گیا ہے]]
'''شاہنامہ''' جس کا لفظی مطلب شاہ کے بارے یا کارنامے بنتا ہے، [[فارسی ادب]] میں ممتاز مقام رکھنے والی شاعرانہ تصنیف ہے جو کہ [[فارسی]] [[شاعر]] فردوسی نے تقریباً [[1000ء]] میں لکھی۔ اس شعری مجموعہ میں “عظیم فارس“ کے تہذیبی و ثقافتی تاریخ پر روشنی ڈالی گئی ہے۔ یہ مجموعہ تقریباً 60000 سے زائد [[شعر|اشعار]] پر مشتمل ہے۔<ref>{{حوالہ جال| مصنف =فرح لالہ نی | ربط =http://www.theismaili.org/cms/998/A-thousand-years-of-Firdawsis-Shahnama-is-celebrated | تاریخ اشاعت = | عنوان =فردوسی کے شاہنامہ کا ہزار سالہ جشن | ترجمہ عنوان = | ناشر =اسماعیلی ڈاٹ آرگ | زبان = }}</ref>
اس ادبی شاہکار، شاہنامہ میں [[ایران|ایرانی]] [[داستان|داستانیں]] اور ایرانی سلطنت کی تاریخ بیان کی گئی ہے۔ یہ واقعات شاعرانہ انداز میں بیان کیے گئے ہیں اور اس میں عظیم فارس سے لے کر اسلامی سلطنت کے قیام تک کے واقعات، تہذیب، تمدن اور ثقافت کا احاطہ کیا گیا ہے۔<br />
ایرانی تہذیب اور ثقافت میں شاہنامہ کو اب بھی مرکزی حیثیت حاصل ہے، جس کو اہل دانش فارسی ادب میں انتہائی لاجواب ادبی خدمات میں شمار کرتے ہیں۔
== مزید دیکھیے ==
 
* [[رستم اور سہراب]]
* [[شاہنامہ کے کرداروں کی فہرست]]
* [[ایرانی تہوار]]
 
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}
== بیرونی روابط ==
{{commons|Shahnama}}
** [http://www.Gyges.info شاہنامہ: مکمل انگریزی و فارسی متن]
 
[[زمرہ:ادب]]
 
[[Categoryزمرہ:ایرانی ادب]]
[[Categoryزمرہ:تاریخ]]
[[Category:ایرانی ادب]]
[[Category:تاریخ]]
 
[[ar:شهنامة]]
[[eo:Ŝahnameo]]
[[fr:Shâh Nâmeh]]
[[gl:Shahnameh]]
[[ko:샤나메]]
[[hi:शाहनामा]]
57,096

ترامیم