"علیم صبا نویدی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
(ٹیگ: ترمیم ماخذ 2017ء)
سطر 40:
* ٹمل ناڈو میں اُردو<ref>[http://www.bio-bibliography.com/authors/view/5667 Bio-bibliography.com - Authors<!-- خودکار تخلیق شدہ عنوان -->]</ref>
== نمونہ کلام ==
{{شعر آغاز}}
* اجالا بانٹ رہا تھا کوئی اندھیرے میں
<div style='text-align: center;'>
* ملی ہے کتنوں کو کل زندگی اندھیرے میں
* {{شعر|اجالا بانٹ رہا تھا کوئی اندھیرے میں|ملی ہے کتنوں کو کل زندگی اندھیرے میں}}
* {{شعر|کسی نے کھول کر دیکھا نہیں اسے شاید|ہر ایک کتاب سسکتی رہی اندھیرے میں}}
* {{شعر|تھکا تھکا ہوا احساس لیکے آنکھوں میں|خموش سو گئی اب زندگی اندھیرے میں}}
* {{شعر|مری زباں کے اجالوں کو چھین لو یارو|بڑی حسین ہے یہ خاموشی اندھیرے میں}}
* {{شعر|خوشی کے ہاتھ اجالوں کو سونپ کر اے صبا|غموں کی لاش اٹھائی گئی اندھیرے میں}}
{{شعر اختتام}}
 
* کسی نے کھول کر دیکھا نہیں اسے شاید
* ہر ایک کتاب سسکتی رہی اندھیرے میں
 
*
* تھکا تھکا ہوا احساس لیکے آنکھوں میں
*
* خموش سو گئی اب زندگی اندھیرے میں
 
*
* مری زباں کے اجالوں کو چھین لو یارو
*
* بڑی حسین ہے یہ خاموشی اندھیرے میں
 
*
* خوشی کے ہاتھ اجالوں کو سونپ کر اے صبا
*
* غموں کی لاش اٹھائی گئی اندھیرے میں
 
*
*
*
*
 
== حوالہ جات ==