"سرور ڈنڈا" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
نیا مضمون
 
حوالہ جات
سطر 1:
'''سرور ڈنڈا'''، جن کا حقیقی نام غلام سرور ڈنڈا تھا، [[1960ء]] کے دہے<ref>[https://www.firstpost.com/long-reads/dakhani-poetry-activity-abound-expression-in-decline-2-3351416.html Dakhani poetry: Activity abound, expression in decline - Firstpost]
</ref> میں [[اردو زبان]] اور دکنی بولی کے مشہور شعرا میں سے ایک تھے۔ وہ عوامی نمائندہ شاعر بھی تھے، عوامی مسائل کو حکومت کے ارباب مجاز اور اپنی نظموں کے ذریعے عام کرتے آئے ہیں۔ ایک محدود حد تک وہ عشقیہ شاعری بھی کر چکے ہیں۔
 
== پیشہ ورانہ مشغولیت ==
سرور ڈنڈا نے کالج سے [[فنون لطیفہ]] میں ڈپلوما مکمل کیا تھا۔ وہ غیر منقسم [[آندھرا پردیش]] میں پبلک ورکس ڈپارٹمنٹ میں اندراج شدہ کنٹراکٹر تھے۔ <ref name="Telangana Today">
[https://telanganatoday.com/poet-spared-none The poet who spared none]
</ref>
 
 
== کلام ==
سطر 22 ⟵ 26:
:ہور سدا روتی صورت جو مشہور تھے
:جب سے فیشن کے ہتھے چڑھیں جان من
:دل بھی لینے لگا چنگیاں دوستو!<ref name="Telangana Today"/>
 
== زبانی روایت براری ==
سرور ڈنڈا کی 500 نظمیں منتشر اور بکھری پڑی ہیں، اگر چیکہ کہ کچھ نظمیں انٹرنیٹ پر شائع ہو چکی ہیں، تاہم باضابطہ مجموعہ کلام کی شکل میں شائع نہیں ہوئیں ہیں۔ اس کے علاوہ، موصوف حالاں کہ عوام میں حد درجہ مشہور تھے، تاہم وہ کسی بھی انعام و اعزاز سے محروم ہی رہے۔<ref name="Telangana Today"/>
 
== میموریل سوسائٹی اور سالانہ جلسے ==
سرور ڈنڈا کی یاد تازہ رکھنے کے لیے ایک میموریل سوسائٹی تشکیل دی گئی تھی، جو ہر سال جلسے منعقد کرتی تھی۔ اس سلسلے کی ایک کتاب [[1994ء]] میں شائع ہوئی تھی۔<ref>[https://books.google.co.in/books/about/30_%D9%88%D9%89%DA%BA_%D8%B3%D8%B1%D9%88%D8%B1_%DA%88%D9%86%DA%88%D8%A7_%D8%AA%D9%82%D8%A7%D8%B1%D9%89%D8%A8.html?id=_5LvuQEACAAJ&redir_esc=y 30 وىں سرور ڈنڈا تقارىب، زیر اهتمام، سرور ڈنڈا میموریل سوسائٹى (رجسٹرڈ): ساؤنیر، بتارىخ 9 اپرىل 1994، بمقام، قلى قطب شاه اسٹیڈیم، حیدرآباد]</ref>
 
== مزید دیکھیے ==
* [[پاگل عادل آبادی]]
* [[گلی نلگنڈوی]]
 
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}