"دادا صاحب پھالکے اعزاز" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
درستی
 
سطر 1:
ہندوستانی سینما کے لیے [[حکومت ہند]] کی طرف سے جاری کردہ ایوارڈ۔ جس کو 1969ء میں انڈین سنیما کے خالق [[دادا صاحب پھالکے]] کی سوویں سالگرہ کے موقع پر شروع کیا گیا تھا۔ ایوارڈ سب سے پہلے اداکارہ [[دیویکا رانی]] کو دیا گیا اس کے بعد [[دلیپ کمار]]، [[راج کپور]]، [[نوشاد]]، [[مجروح سلطان پوری]]، [[آشا بھوسلے]]، [[رشی کیش مکھرجی]]، [[گلزار]]، [[دیو آنند]] اور [[شیام بینیگل]] جیسے کئی فنکاروں کو اس اعزاز سے نوازا جا چکا ہے۔
 
== فہرست ==
{{ویکی ڈیٹا سے انعام وصول کنندگان|Q2167384}}
 
== بیرونی روابط ==
{{زمرہ کومنز|Dadasaheb Phalke Award recipients}}