"تبادلۂ خیال صارف:TheAafi" کے نسخوں کے درمیان فرق

(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم ایڈوانسڈ موبائل ترمیم)
:: {{ping|Faismeen}}. آپ کا بہت شکریہ. - [[صارف: AaqibAnjum|<span style="color:#08457E;font:italic bold 1em Candara;text-shadow:#AAF 0.2em 0.2em 0.1em;">عاقب انجمؔ عافی</span>]](&nbsp;[[User talk:AaqibAnjum|<sup style="font-family:Candara; color:#808000;">تبادلہ خیال</sup>]]) 13:53، 17 اپریل 2020ء ([[UTC|م ع و]])
 
== اہوشیارہوشیار باش ==
{{سنیے|AaqibAnjum|Faismeen|محمد شعیب}} صاحبان! آداب!!
 
:: بہت بہت شکریہ {{سنیے|Hindustanilanguage}} بھائی۔ نیاز مند۔ [[صارف:Faismeen|فیسمین]] ([[تبادلۂ خیال صارف:Faismeen|تبادلۂ خیال]] • [[خاص:شراکتیں/Faismeen|شراکتیں]]) 21:20، 5 مئی 2020ء ([[UTC|م ع و]])
::: {{سنیے|Hindustanilanguage}} آپ نے عین وقت خبر دے کر دل خوش کردیاـ ان شاء اللہ اس سلسلے میں ہوشیاری برتوں گاـ بہت دعائیں. - [[صارف: AaqibAnjum|<span style="color:#08457E;font:italic bold 1em Candara;text-shadow:#AAF 0.2em 0.2em 0.1em;">عاقب انجمؔ عافی</span>]](&nbsp;[[User talk:AaqibAnjum|<sup style="font-family:Candara; color:#808000;">تبادلہ خیال</sup>]]) 21:28، 5 مئی 2020ء ([[UTC|م ع و]])
 
== چراغ تلے اندھیرا ==
محترم، آداب!!
 
کچھ دنوں سے میری مصروفیت اردو ویکی سے زیادہ انگریزی پر ہو گئی تھی، جس کی وجہ [[:en:2020 Tablighi Jamaat coronavirus hotspot in Delhi|دہلی میں منعقد ہونے والا اس سال کا متنازع اجتماع]] پر مضمون ہے۔ جس وقت میں نے اس مضمون کو دیکھا تھا، اس وقت کافی طور سے یہ عملاً ثابت کرنے کی کوشش کی گئی تھی کہ تبلیغی لوگ ہی اس معاملے میں بہت خاطی ہیں۔ تاہم کچھ تحقیق و جستجو سے یہ پتہ چلا ہے کہ تبلیغی شرکاء جو کورونا سے متاثر ہوئے ہیں، از خود خون کے پلازما دینے کی پیش کی ہے اور کچھ نے دی بھی دیا۔ مضمون میں اس واقعے کو آڑ بناکر مسلمانوں سے تعصب کے واقعات، قومی اور عالمی ادارہ صحت کے اصحاب کے تاثرات نیز قرنطینہ میں موجود لوگوں کی تعداد کو شامل کیا جا سکا۔
 
اس سب کے باوجود مضمون کئی محاذوں پر تشنہ ہے۔ مثلًا:
# کہیں بھی حکومت کی قبل از اجتماع اجازت کا تذکرہ نہیں۔
# مرکز کی جانب سے تالا بندی کے اعلان کے ساتھ شرکاء کو روانہ کرنے کی پہل کا تذکرہ نہیں۔ اس سلسلے میں پولیس سے نمائندگی اور دیگر کوششیں موجود نہیں ہیں۔
# قومی صیانتی مشیر اجیت ڈوبال کی نصف شب [[سعد کاندھلوی]] صاحب سے ملاقات کا کوئی تذکرہ نہیں۔
# مسلمانوں میں دیگر مکاتب فکر کی شخصیات، مثلًا بریلوی حضرات، جماعت اسلامی، شیعہ حضرات وغیرہ، جو اگر چیکہ تفکرًا تبلیغی جماعت سے اتفاق نہیں رکھتے، تاہم انہوں جماعت کا اس معاملے میں دفاع کیا یا کم از کم حمایت میں بیان جاری کیا تھا۔ اس سب کا کوئی تذکرہ کہیں نہیں ملتا۔
 
اگر آپ مذکورہ خلاء کو پُر کرنے کی پہل کریں تو نوازش ہوگی۔ --[[صارف:Hindustanilanguage|مزمل الدین]] ([[تبادلۂ خیال صارف:Hindustanilanguage|تبادلۂ خیال]] • [[خاص:شراکتیں/Hindustanilanguage|شراکتیں]]) 08:38، 26 مئی 2020ء ([[UTC|م ع و]])
35,123

ترامیم