"زینر ڈائیوڈ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
زینر ڈائیوڈ (Zener diode) ایک دو ٹانگوں (pins) والا سادہ الیکٹرونی پُرزہ ہے جو عام [[ڈائیوڈ]] کی طرح ہوتا ہے۔ عام ڈائیوڈ میں کرنٹ اینوڈ سے کیتھوڈ کی جانب بہتا ہے۔ لیکن زینر ڈائیوڈ اس طرح بنائے جاتے ہیں کہ ان میں کرنٹ الٹی سمت میں بھی بہہ سکے یعنی کیتھوڈ سے اینوڈ کی طرف۔ اس لیے زینر ڈائیوڈ سرکٹ میں ہمیشہ الٹے لگائے جاتے ہیں۔ عام ڈائیوڈ کے برعکس زینر ڈائیوڈ اس طرح بنائے جاتے ہیں کہ ایک مخصوص وولٹیج پر الٹی سمت میں کرنٹ رواں کر سکیں۔ مثلاً 5 وولٹ کا زینر ڈائیوڈ جب الٹا لگایا گیا ہوتا ہے تو وہ 4 وولٹ پر کرنٹ نہیں گزرنے دیتا مگر 5 وولٹ پر اچانک کرنٹ گزارنے لگتا ہے کیونکہ اس کی بریک ڈاون (break down) وولٹیج 5 ہے۔ اس طرح وولٹیج کو 5 وولٹ پر برقرار رکھنے میں مدد ملتی ہے۔ چونکہ زینر ڈائیوڈ زیادہ کرنٹ گزرنے سے جل جاتا ہے اس لیے اس کے ساتھ ہمیشہ سیریز میں ایک رزسٹر لگایا جاتا ہے جو کرنٹ کو قابو کرتا ہے تاکہ زینر ڈائیوڈ جل نہ جائے۔
{{Infobox electronic component
|name = Zenerزینر diodeڈائیوڈ
|image = File: Zener Diode.JPG
|image_size = 220px
|caption = Zenerایک diodeواٹ کا زینر ڈائیوڈ
|type = [[Passivity (engineering)|Active]]
|working_principle = [[Zener effect]]