"برصیت" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: درستی املا ← جس؛ تزئینی تبدیلیاں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
{{Infobox Disease |
Name = مَہَقبرصیت|
Image = Albinisitc Taiwanese woman.jpg|
Caption = ایک مہقبرص زدہ خاتون|
DiseasesDB = 318 |
ICD10 = {{ICD10|E|70|3|e|70}} |
سطر 14:
MeshID = |
}}
مَھَقبرصیت (Albinism) ایسی کیفیت کا نام ہے جس میں [[جلد]]، [[آنکھ]] اور [[بال]]وں میں رنگدار مادے [[اسودین|میلانن]] کی کمی پائی جاتی ہے۔ اس کو ایک [[وراثی (ضدابہام)|وراثی]] مرض میں شمار کیا جاتا ہے جو [[وراثتی امراض|وراثتی]] طور پر والدین کی جانب سے منتقل ہوتا ہے۔ بنیادی طور پر اس میں [[کم میلانیت|کم میلانیت (hypomelanism)]] بھی کہتے ہیں جو بذات خود ایک [[کم رنگیزہ]] [[پیدائشی اضطراب]] (hypopigmentary congenital disorder) ہے۔
 
عام طور پر اس خصوصیت کا جو نام معروف ہے وہ ہے 'سورج مُکھی' جس کا مفہوم ہے سورج کی طرح روشن / سفید چہرے والا، ویسے عام فہم میں ایسے لوگوں کو بھورا، چٹا بھی کہا جاتا ہے مگر سورج مکھی زیادہ مشہور ہے۔ قدرت کی طرف سے خصوصیت کا اظہار صرف انسانوں ہی پر نہیں ہوتا بلکہ بعض دیگر انواع حیات بھی اس سے متاثر ہوتے ہیں ۔