"لیہہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: اضافہ زمرہ جات +ترتیب (14.9 core): + زمرہ:جغرافیہ لداخ+زمرہ:لیہہ
سطر 61:
'''لیہہ''' یا '''لیھ''' [[بھارت]] کی ریاست [[جموں و کشمیر]] کے خطّہ [[لداخ]] کا ایک شہر ہے۔ یہ شہر '''ہمالیہ سلطنت''' [[لداخ]] کا [[دارالحکومت|پایۂ تخت]] تھا۔ اب ضلع '''لیہہ''' کا پایۂ تخت ہے۔ [[گجرات]] کے '''کچھ''' کے بعد ضلعِ لیہہ [[بھارت]] کا دوسرا سب سے بڑا ضلع ہے۔ [[سری نگر]] سے 160میل مشرق میں لداخ کوہستانی سلسلے کے دامن میں '''لیہہ''' واقع ہے۔ یہ ایشیا کی سب سے بلند موسمی رصدگاہ (Meteorological Observatory) ہے۔
== جغرافیہ ==
'''لیہہ''' سطحِ بحر سے 3،500 میٹر (11،483 فیٹ) بلندی میں واقع ہے۔ فی سال تقریبا 90 ملی میٹر بارش یہاں ملتی ہے۔ موسمِ سرما میں درجۂ حرارت منفی اٹھائیس (-28) سیلشیس تک پہنچتا ہے اور موسمِ گرما میں تینتیس سیلشیس تک پہنچتا ہے۔ 434کلو میٹر لمبی [[سری نگر]] - لیہہ شاہراہ اور 473 کلو میٹر لمبی '''منالی - لیہہ''' شاہراہ لیہہ سے رابطے کے اہم راستے ہیں۔ موسم کے مسائل کی وجہ سے دونوں شاہراہ خصوصی اوقات میں ہی کھلتی ہیں۔
== تاریخ ==
17 ویں صدی ء میں راجا '''سینگے نمگیال''' نے '''لیہہ محل''' تعمیر کیا۔ شاہی خاندان یہیں آباد تھے۔ بعد میں19ویں صدی ء میں یہ محل '''کشمیری افواج''' نے قبضہ کیا۔ اس محل کو 9 منازل ہیں۔
== سیاحت کے مقامات ==
* ستونِ امن
سطر 93:
* [http://www.islamicvoice.com/september.2003/mheritage.htm لداخ کے مسلمانوں کے بارے میں]
 
[[زمرہ:لیہہ|لیہہ]]
[[زمرہ:بھارت کے پہاڑی مستقر]]
[[زمرہ:بھارت کے شہر]]
[[زمرہ:جغرافیہ بھارت]]
[[زمرہ:جغرافیہ لداخ]]
[[زمرہ:جموں و کشمیر میں سیاحت]]
[[زمرہ:ضلع لہ کے شہر اور قصبات]]
[[زمرہ:کشمیر]]
[[زمرہ:لداخ]]
[[زمرہ:ممکنہ طور پر تاریخ بیانات پر مشتمل تمام مضامین]]
[[زمرہ:لداخ کے شہر اور قصبے]]
[[زمرہ:ممکنہ طور پر تاریخ بیانات پر مشتمل تمام مضامین]]