14,077
ترامیم
(املا) (ٹیگ: ترمیم از موبائل ترمیم از موبائل ایپ آئی فون ایپ ترمیم) |
(ٹیگ: ترمیم ماخذ 2017ء) |
||
== بنک نوٹ ==
[[File:Hyderabad - One Rupee - Mahboob Ali Khan - 1329 AH Silver - Kolkata 2016-06-28 5271-5272.png|thumb|میر محبوب علی خان، آصف جاہ ششم کا جاری کردہ ایک روپے کا سکہ،(1329ھ- 1911ء)۔]]
حیدرآباد کے [[کرنسی]] نوٹ
ایس ایس ایجیپٹ نامی بحری جہاز 1922ء میں [[فرانس]] کے علاقے [[بریسٹ، فرانس|بریسٹ]] کے نزدیک جزیرہ یوشانت کے ساحلوں کے نواح میں غرق ہوگیا تھا۔ جب 1932ء میں وہ دریافت ہوا تو اس کی باقیات میں سے 100,10,5 روپے کی مالیت کے سیلن زدہ غیر جاری شدہ حیدرآبادی نوٹ برآمد ہوئے تھے۔ان نوٹوں میں سے اکثر پر خصوصی خاتم ضرب کی گئی اور انہیں خصوصی یادگار کے طور پر فروخت کیا گیا تھا۔ یہ نوٹ دراصل برطانیہ سے حیدرآباد لے جائے جا رہے تھے کیونکہ ان کی طباعت برطانیہ میں ہوا کرتی تھی۔ یہ نوٹ نوٹافلسٹس (کاغذ کے نوٹوں پر تحقیق اور جمع کرنے والے) کے لیے انتہائی تاریخی اہمیت کے حامل ہیں۔ ان میں سے کچھ نوٹ ان پر درج تواریخ سے قدرے بعد میں طبع کیے گئے تھے۔
|