"بھارتی روپیہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: اضافہ زمرہ جات +ترتیب (14.9 core): + زمرہ:گردشی کرنسیاں+زمرہ:سلطنت برطانیہ کی کرنسیاں
سطر 1:
[[فائل:IndianRupees1000.jpg|تصغیر|300px|1000 بھارتی روپیے کا نوٹ]]
'''بھارتی روپیہ''' (انگریزی: Indian Rupee، اُردو: روپیہ، ہندی: रुपया)(کوڈ:[[INR]]) [[بھارت]] میں استعمال ہونے والے [[زرمبادلہ]] کی اکائی ہے۔ بھارتی روپیہ [[بھارت]] کے [[مرکزی بینک]] کی تصدیق سے جاری کیا جاتا ہے۔ عام طور پر بھارتی روپیہ کے لیے انگریزی میں Rs مستعمل تھا، لیکن اب اس کا نیا [[شارہ]] ₹ استعمال ہوتا ہے۔ بھارتی روپیہ کا [[آئیسو4217|ISO 4217]] کوڈ INR مقرر کیا گیا ہے۔ 5 مارچ، [[2009ء]] کو بھارتی حکومت نے بھارتی روپیہ کے لیے [[شارہ]] منتخب کرنے کے لیے ایک انعامی مقابلے کا اعلان کیا ہے۔ جدید بھارتی روپیہ کو سو پیسے کی اکائیوں میں تقسیم کیا گیا ہے، جس کی اکائی [[زر|پیسہ]] ہے۔ <br/>
بھارت کے مختلف حصوں میں بھارتی روپیہ کو مختلف تلفظ کے ساتھ لکھا اور پکارا جاتا ہے، جیسے [[اردو]] میں روپیہ، [[ہندی]] میں روپیا، [[تیلگو زبان|تیلگو]] میں روپائی، [[تمل زبان|تامل]] میں روبے، [[ملیالم|مالیالم]] میں روپا، [[مراٹھی زبان|مراٹھی]] میں روپیے اور [[سنسکرت]] میں روپیاکم۔ [[جنوبی ایشیا]] میں کرنسی کے لیے استعمال ہونے والا لفظ روپیہ دراصل [[چاندی]] کے سکے کے لیے قدیم زمانہ میں استعمال ہوتا تھا۔ [[بنگلہ]] میں اسے [[ٹکہ]] بھی کہا جاتا ہے۔
[[فائل:Indian Rupee symbol.svg|تصغیر|بھارتی روپے کی علامت]]
 
سطر 46:
* 1 روپیہ = 16 آنہ
* 1 اٹھانی (دھیلی) = {{frac|2}} روپیہ
* 1 چوانی = {{frac|4}} روپیہ
* 1 دوانی = {{frac|8}} روپیہ
* 1 آنہ/اکانی = {{frac|16}} روپیہ
سطر 72:
[[زمرہ:روپیہ]]
[[زمرہ:زمبابوے کی کرنسیاں]]
[[زمرہ:کرنسیسلطنت برطانیہ کی کرنسیاں]]
[[زمرہ:کامنز زمرہ جس کا ربط ویکی ڈیٹا پر ہے]]
[[زمرہ:کرنسی]]
[[زمرہ:گردشی کرنسیاں]]