"کلوروفورم" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
گروہ زمرہ بندی: منتقل از زمرہ:کیمیاء بجانب زمرہ:کیمیا
م خودکار:تبدیلی ربط V3.4
سطر 97:
}}
 
'''کلوروفورم''' کو ٹرائی کلورو میتھین بھی کہتے ہیں۔یہ ایک نامیاتی مرکب ہے جس کا فارمولا [[کاربن|C]][[ہائیڈروجن|H]][[Chlorineکلورین|Cl]]<sub>3</sub> ہوتا ہے۔ کمرے کے [[درجہ حرارت]] پر یہ ایک بے رنگ اور میٹھی سی خوشبو رکھنے والا مائع ہے جو بڑی آسانی سے تبخیر ہو سکتا ہے۔<br/>
اندازہ کیا جاتا ہے کہ ہر سال 660,000 ٹن کلوروفورم کرہ ہوائی میں شامل ہو جاتا ہے۔ اس مقدار کا 90 فیصد قدرتی طور پر بنتا ہے کیونکہ کچھ سمندری کائی اور فنگس اسے بنا سکتی ہیں۔ہوا میں اس کی [[نصف حیات]] 55 سے 620 دن کی ہوتی ہے۔