"مقبرہ عمر بن عبد العزیز" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
اضافہ مواد
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم ایڈوانسڈ موبائل ترمیم)
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم ایڈوانسڈ موبائل ترمیم)
سطر 42:
'''عمر بن عبد العزیز کی قبر یا مقبرہ'''، [[دولت امویہ]] کے آٹھویں خلیفہ [[عمر بن عبد العزیز]] کی قبر، جنھیں خلفائے راشدین میں شمار کیا جاتا ہے اور "عمر ثانی" کا لقب دیا جاتا ہے، سنہ61ھ / 682ء میں ولادت ہوئی اور 101ھ / 720ء میں وفات ہوئی، تقریباً 38 سال عمر پائی، ان کی خلافت کی مدت 29 مہینے اور کچھ دن تھی۔ ان کا مقبرہ [[سوریہ]] کے [[ادلب]] میں واقع شہر [[معرۃ النعمان]] کے مشرق میں واقع ایک گاؤں "دیر شرقی" میں ہے۔<ref>معجم البلدان ج2 ص 517</ref>
 
=جائے وقوع==
یہ مقبرہ ملک شام کے ایک گاؤں دیر شرقی میں واقع ہے ، یہ شہر میرات النعمان کے مشرق میں واقع ہے ، جو شام کے ادلب گورنری کے ماتحت آتا ہے ۔ مزار کی عمارت ایک قدیم عمارت ہے جو مملوک دور سے ملتی ہے, نوے کی دہائی تک یہ مقبرہ نظر انداز ہی رہا پھر جب وزارت نوادرات و عجائب گھر قائم ہوا اور معرت النعمان میوزیم کے نگراں محقق [[کامل شحادہ]] کی کوششوں سے پوری عمارت کی بحالی ہوئی اور مزار کے صحن میں ایک معزز گنبد تعمیر کیا گیا اور اس کے آس پاس ایک عوامی پارک قائم کیا گیا ہے تاکہ اس انصاف پرور عادل, متقی و پرہیز گار خلیفہ جسکا تقویٰ ضرب المثل ہے کہ مزار کی زیارت کو آنے والے تمام ممالک کے زائرین اور سیاح وہاں سے مزار کی زیارت کر سکیں۔