"مقبرہ عمر بن عبد العزیز" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم ایڈوانسڈ موبائل ترمیم)
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم ایڈوانسڈ موبائل ترمیم)
سطر 44:
=جائے وقوع=
یہ مقبرہ [[سوریہ]] کے ایک گاؤں [[دیر شرقی]] میں واقع ہے جو خطہ [[ادلب]] کے شہر [[معرۃ النعمان]] کے مشرق میں واقع ہے۔ مزار کی عمارت ایک قدیم عمارت ہے جو مملوک دور سے ملتی ہے، نوے کی دہائی تک یہ مقبرہ نظر انداز ہی رہا پھر جب وزارت نوادرات و عجائب گھر قائم ہوا اور "معرۃ النعمان میوزیم" کے نگراں محقق [[کامل شحادہ]] کی کوششوں سے پوری عمارت کی بحالی ہوئی اور مزار کے صحن میں ایک گنبد تعمیر کیا گیا۔ اس کے آس پاس ایک عوامی پارک قائم بنا دیا گیا ہے تاکہ اس انصاف پرور عادل, متقی و پرہیز گار خلیفہ جسکا تقویٰ ضرب المثل ہے کہ مقبرہ کی زیارت کو آنے والے تمام ممالک کے زائرین اور سیاح وہاں سے قبر کی زیارت کر سکیں۔
 
=مزار کے مقام کا تعین=
شامی محقق کامل شحادہ نے مزار کے صحیح مقام کے تعین کے لئے مطالعہ و تحقیق کی ، اور اس تحقیق کے ذریعہ وہ دیر شرقی (معرت النعمان شہر کے مشرق میں واقع) گاؤں میں مقبرہ کا عین مقام کا پتہ لگانے میں کامیاب ہوئے اور پھر انہیں خلیفہ عمر بن عبد العزیز کی قبر ملی۔ اس جگہ کا پتہ لگانے کے بعد محقق کامل شحادہ نے مزار کی از سر نو تعمیر اور اس پر ایک گنبد تعمیر کرنے کے لئے وزارت نوادرات و عجائب گھر سے منظوری اور بجٹ حاصل کی اور اس کو پھر سے تب تک بحال کیا جب تک کہ یہ بہت اچھا نہ ہو اور اصلی حالت میں واپس نہ آجائے۔
 
==حوالہ جات==