"الایاروی" کے نسخوں کے درمیان فرق

756 بائٹ کا اضافہ ،  1 سال پہلے
م
انگریزی سے اردو ترجمہ اور تلخیص
م (انگریزی سے اردو ترجمہ اور تلخیص)
 
|footnotes=
}}
'''الایاروی''' {{دیگر نام|انگریزی= Alajärvi}} [[فن لینڈ]] کا ایک [[بلدیہ]] اور [[قصبہ]] جو [[جنوبی اوستروبوثنیہ]] میں واقع ہے۔<ref>{{cite web |author =انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین |url =https://en.wikipedia.org/w/index.php?title=Alajärvi&redirect=no&oldid=600571369 |title =Alajärvi|date =}}</ref>۔ 31 اگست 2017 کی مردم شماری کے مطابق یہاں کی آبادی 8٫980 نفوس پر مشتمل ہے اور اس کا رقبہ 1056.74 مربع کلومیٹر بنتا ہے جس میں سے 47.99 مربع کلومیٹر آبی ہے۔ آبادی کی گنجانیت 9.8 افراد فی مربع کلومیٹر ہے۔
 
قصبے کی زبان [[فنش زبان|فِنّش]] ہے اور یہاں چند ہی تارکینِ وطن آباد ہیں۔
 
چھوٹا قصبہ ہونے کے باوجود یہاں چند دکانیں جیسا کہ سپر مارکیٹ، [[توکمانی]]، [[لڈل]] وغیرہ موجود ہیں۔
 
یکم جنوری 2009 کو لیہتی میکی کی بلدیہ کو الا یروی سے ملا دیا گیا۔
 
 
== مزید دیکھیے ==