"دار العلوم دیوبند" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
تاریخ درستی
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم ایڈوانسڈ موبائل ترمیم)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم ایڈوانسڈ موبائل ترمیم)
سطر 18:
|rector =
|chancellor = [[مجلس شوریٰ دارالعلوم دیوبند]]
|vice_chancellor = [[مفتی ابو القاسم نعمانی بنارسی]]
|dean =
|students =
سطر 46:
}}
{{دیوبندی}}
ضلع [[سہارنپور]] کے ایک قصبے نانوتہ کے مولانا محمدقاسم نانوتوی نے 31 مئی 1866ء بمطابق 15 محرم الحرام 1283ھ کو دیوبند کی ایک چھوٹی سی مسجد (مسجد چھتہ) میں مدرسۃ دیوبند کی بنیاد رکھی۔ واضح رہے کہ اس نیک کام میں انہیں مولانا [[سید محمد عابد دیوبندی]] صاحب، مولانا[[ذوالفقار علی دیوبندی]] صاحب اور [[مولانا فضل الرحمن عثمانی دیوبندی]] صاحب کا عملی تعاون حاصل رہا۔
 
دار العلوم دیوبند نے اب تک سینکڑوں مفسر، محدث، مجاہدین، ادیب اور تلامذہ پیدا کیے ہیں جن میں مولانا محمودحسن عثمانی دیوبندی اور شبیر احمد عثمانی کے علاوہ [[مولانا اشرف علی تھانوی]]، [[عبیداللہ سندھی|مولانا عبید اللہ سندھی]]، [[مولانا حسین احمد مدنی]] اور [[انور شاہ کشمیری|علامہ سید انورشاہ کشمیری]] وغیرہ قابل ذکر ہیں ، انہی ہستیوں نے جنوبی ایشیا اور جنوبی ایشیا سے باہر اسلام کی شمع کو روشن رکھنے میں کوئی کسر باقی نہیں چھوڑی ہے۔ شمع سے شمع روشن کرنے کی یہ روایت اور سلسلہ ہنوز جاری ہے۔