"کشف الظنون" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
'''کشف الظنون'''، [[کاتب چلبی حاجی خلیفہ|علامہ ملا کاتب چلبی]] (متوفی: [[1067ء]]) کی [[عربی زبان]] میں لکھی گئی تصنیف کا نام ہے۔ اس کا پورا نام '''[[کشف الظنون عن اسامی الکتب والفنون]]''' ہے۔ اس میں کئی بڑی تصانیف کے متعلق معلومات فراہم کی گئی ہیں اور مختلف علوم و فنون کے متعلق تفصیلی معلومات بہم پہنچائی گئی ہیں۔
 
== حوالہ جات ==