"فورسا" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
انگریزی سے اردو ترجمہ
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 94:
|footnotes=
}}
'''فورسا''' {{دیگر نام|انگریزی= Forssa}} [[فن لینڈ]] کا ایک [[بلدیہ]] اور [[قصبہ]] جو [[Tavastia Proper]] میں واقع ہے۔<ref>{{cite web |author =انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین |url =https://en.wikipedia.org/w/index.php?title=Forssa&redirect=no&oldid=600570371 |title =Forssa|date =}}</ref> فورسا فن لینڈ کے تین بڑے شہروں یعنی [[ہیلسنکی]]، [[ترکو|تُرکُو]] اور [[ٹیمپیر|تمپیرے]] کے تقریباً وسط میں واقع ہے۔ یہ [[صوبہ جنوبی فن لینڈ]] کے علاقے [[تواستیا پراپر]] میں واقع ہے۔ اس کی آبادی 31 اگست 2017 کی مردم شماری کے مطابق 17،201 نفوس پر مشتمل ہے۔ اس کا رقبہ 254.38 مربع کلومیٹر ہے جس میں 4.61 مربع کلومیٹر رقبہ آبی ہے۔ آبادی کی گنجانیت 69.14 افراد فی مربع کلومیٹر ہے۔
 
فورسا اپنے مشہور سالانہ اجتماعوں کے لیے مشہور ہے جن میں اگست کے پہلے اختتامِ ہفتہ پر ہونے والا ہولیات میلہ اور کاروں کے شوقین افراد کے لیے ہونے والا شمالی یورپ کا سب سے بڑا اجتماع پک نک بھی اہم ہیں۔ اس کے علاوہ سوُوی اِلتا مراتون کے نام سے فن لینڈ کا دوسرا بڑا اجتماع بھی یہاں منعقد ہوتا ہے۔ فورسا میں گھوڑا گاڑی کی دوڑ کا مشہور راستہ بھی موجود ہے۔