"ہاپاویسی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
انگریزی سے اردو ترجمہ
سطر 94:
|footnotes=
}}
'''ہاپاویسی''' {{دیگر نام|انگریزی= Haapavesi}} [[فن لینڈ]] کا ایک [[قصبہ]] اور [[بلدیہ]] جو [[شمالی اوستروبوثنیہ]] میں واقع ہے۔<ref>{{cite web |author =انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین |url =https://en.wikipedia.org/w/index.php?title=Haapavesi&redirect=no&oldid=600571546 |title =Haapavesi|date =}}</ref> ہاپاویسی کی کل آبادی 31 اگست 2017 کی مردم شماری کے مطابق 7٫012 نفوس پر مشتمل ہے۔ اس کا کل رقبہ 1,086.11 مربع کلومیٹر ہے جس میں 36.41 مربع کلومیٹر آبی ہے۔ آبادی کی گنجانیت 6.68 افراد فی مربع کلومیٹر بنتی ہے۔ ہمسایہ بلدیات میں [[ہاپا یاروی|ہاپایاروی]]، کیرسامیکی، [[نیوالا]]، [[اولائنن]]، [[راہے]]، سیکالتوا اور [[یلیویسکا|الی وی ایسکا]] شامل ہیں۔
 
اس کی زبان [[فنش زبان|فِنّش]] ہے۔
 
قصبے کو ہاپاویسی [[لوک موسیقی]] میلے کی وجہ سے جانا جاتا ہے جہاں [[لوک موسیقار]] جمع ہوتے ہیں۔
 
ہاپاویسی میں 327 میٹر بلند [[ٹیلی ویژن]] کا کھمبا نصب ہے جو فن لینڈ کی بلند ترین انسانی تعمیرات میں شامل ہے۔
== ہاپاویسی لوک موسیقی ہائی سکول ==
ہاپاویسی میں لوک موسیقی کی تعلیم کے لیے ایک آزاد رہائشی سکول موجود ہے جو کسی خاص نظریے کا پابند نہیں۔ یہ سکول ان گیارہ سکولوں میں شامل ہے جو HUMAK یونیورسٹی آف اپلائیڈ سائنسز سے منسلک ہیں۔
 
 
== مزید دیکھیے ==