"چین" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 147:
آج جمہوریہ چین تائیوان تک پھیلی ھوئی ہے جبکہ عوامی جمہوریہ چین کے پاس چینی مین لینڈ کا کنٹرول موجود ہے۔ عوامی جمہوریہ چین پر کمیونسٹ پارٹی کا غلبہ ہے جبکہ جمہوریہ چین جمہوریہ کی طرف مائل ہو رھی ہے۔ دونوں ریاستیں ابھی تک خود کو "چین" کا حکمران کہلانے کی کوشش کر رھی ہیں۔ جمہوریہ چین کے پاس 1949 کے فورا بعد سے بین الاقوامی حمایت زیادہ تھی لیکن اب یہ حمایت عوامی جمہوریہ چین کی طرف منتقل ھوگئی ہے۔ جمہوریہ چین کے [[اقوام متحدہ]] میں موجود نمائندوں کو 1970 میں عوامی جمہوری چین کے نمائندوں سے تبدیل کر دیا گیا۔
 
جمہوری چین نے نہ صرف تمام چین پر اپنے دعوے کو واپس لے لیا ہے بلکہ اپنے تمام نقشے بھی تبدیل کر دئے ہیں جس کے مطابق [[بیرونی منگولیا]] اور مین لینڈ بھی ان کے نقشے سے نکل گئے ہیں اور اب اس نے اپنی شناخت تائیوان کو بنا دیا ہے۔ اب جمہوری چین کا دعوٰی مین لینڈ کی ریاستوں، تبت یا منگولیا سے ختم ہو گیا ہے اور اب عوامی جمہوری چین یہ دعوٰی محفوظ رکھتی ہے۔ عوامی جمہوری چین نے سفارتی اور معیشیمعاشی دباؤ کے ذریعے اپنی پالیسی کو ایک چین تک بڑھا دیا ہے اور اس سے متعدد بین الاقوامی اداروں میں جمہوریہ چین کا وجود خارج ہو رھا ہے جیسا کہ ورلڈ ھیلتھ آرگنائزیشن اور [[اولمپک]] کھیل وغیرہ۔ آج، اقوام متحدہ کی صرف چوبیس ریاستیں جمہوریہ چین سے تعلقات رکھتی ہیں۔
 
==سیاست==
اخذ کردہ از «https://ur.wikipedia.org/wiki/چین»