"تری بھوون ناتھ سپرو ہجر" کے نسخوں کے درمیان فرق

تری بھوون ناتھ سپرو ہجر ایک مزاح نگار تھے اور وہ اودھ پنچ میں اپنا تعاون کرتے تھے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
نیا مضمون
(کوئی فرق نہیں)

نسخہ بمطابق 16:28، 31 مئی 2020ء

تری بھوون ناتھ سپرو ہجر ایک مزاح نگار تھے اور وہ اودھ پنچ میں اپنا تعاون کرتے تھے۔ ہجر 1853ء میں پیدا ہوئے اور مارچ 1892ء میں فیض آباد میں وفات پا گئے۔ [1]

تری بھوون ناتھ سپرو ہجر (Tribhuvan Nath Sapru Hijr)
معلومات شخصیت
تاریخ پیدائش 1853ء
وفات مارچ 1892ء
فیض آباد


مزید دیکھیے

حوالہ جات