"کشمیری لال ذاکر" کے نسخوں کے درمیان فرق

بھارتی شاعر
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
تخلیق بذریعہ ویکی معاون
(کوئی فرق نہیں)

نسخہ بمطابق 10:23، 1 جون 2020ء

کشمیری لال ذاکر (انگریزی: Kashmiri Lal Zakir) ایک بھارتی اردو ناول نگار، ڈراما نگار، افسانہ نگار اور سفرنامہ نگار تھے۔[1]

کشمیری لال ذاکر
معلومات شخصیت
پیدائش 7 اپریل 1919ء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بھارت   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تاریخ وفات 31 اگست 2016ء (97 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت برطانوی ہند (–14 اگست 1947)
بھارت (26 جنوری 1950–)
ڈومنین بھارت (15 اگست 1947–26 جنوری 1950)  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ شاعر   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
 پدم شری اعزاز برائے ادب و تعلیم   (2006)  ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ان کا ادبی سفر ایک غزل سے شروع ہوا جو ادبی دنیا میں شائع 1940ء کے دہے ہوئی تھی۔ یہ رسالہ لاہور سے شائع ہوا۔[2]

ذاکر برطانوی ہند کے شعبۂ تعلیم، پنجاب میں برسر خدمت رہے۔ وہ کئی سال تک ہریانہ اردو اکیڈمی کے صدر نشین رہے۔[3] وہ ہندی اور اردو دونوں میں لکھتے تھے۔[4][5] ان کی تحریروں میں تین چہرے ایک سوال (غزلوں کا مجموعہ)[6]، اب مجھے جینے دو (ناول)[7] اور اے ماؤ، بہنو، بیٹیو! (مجوعہ مضامین) شامل تھے۔[8]

ذاکر ہریانہ حکومت کی جانب سے فخر ہریانہ اعزاز سے نوازے گئے۔ بھارت کی حکومت نے انہیں ملک کا چوتھا سب سے بڑا اعزاز پدم شری سے 2006ء میں نوازا گیا۔[9]

وہ 31 اگست 2016ء کو 97 سال کی عمر میں وفات پا گئے۔[10]

مزید دیکھیے

حوالہ جات

  1. "Biography of Kashmiri Lal Zakir"۔ Urdu Youth Forum۔ 2015۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 دسمبر 2015 
  2. "K. L. Zakir: The pride of Urdu"۔ Spectrum۔ 28 June 2009۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 دسمبر 2015 
  3. "Academy hosts nonagenarian Kashmiri Lal Zakir"۔ Daily Excelsior۔ 17 اپریل 2013۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 دسمبر 2015 
  4. "WorldCat profile"۔ WorldCat۔ 2015۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 دسمبر 2015 
  5. "Hindi Book Centre profile"۔ Hindi Book Centre۔ 2015۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 دسمبر 2015 
  6. Kashmiri Lal Zakir (1981)۔ Tin cihre ek saval۔ Maudarn Pablishing Haus۔ صفحہ: 40۔ ASIN B0000E7D2L 
  7. Kashmiri Lal Zakir (2008)۔ Ab Mujhey Sone Do۔ Hindi Book Centre۔ صفحہ: 111۔ ISBN 9788181871534 
  8. Aey Mao Behno Betiyo۔ Hindi Book Centre۔ 2010۔ صفحہ: 128۔ ISBN 9788182236127 
  9. "Padma Awards" (PDF)۔ Ministry of Home Affairs, Government of India۔ 2015۔ 15 نومبر 2014 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 جولائی 2015 
  10. KL Zakir, doyen of Urdu literature, dead at 97