"ٹڈی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
حدیث پیش کی ہے
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 39:
 
ابن میسرہ کہتے ہیں کہ یحیی بن ذکریا علیہ السلام اکثر ٹڈی کا گوشت اور پھلوں کا گودا استعمال فرمایا کرتے تھے۔
۔ *عبد اللہ بن ابی اوفی رضی اللہ عنہ* کہتے ہیں : "کہ ہم نے رسول اکرم ﷺ کے ساتھ 7 جنگیں لڑیں ،جنگوں میں ہم ٹڈی کھایا کرتے تھے" (صحیح بخاری، مسلم، سنن ترمذی 1882، ابو داؤد،ابن ماجہ)ایک اور روایت میں عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اکرم ﷺ نے فرمایا: تمہارے لیے دو مردار اور دو خون حلال کر دئیے گئے ہیں: رہے دونوں مردار تو وہ مچھلی اور ٹڈی ہے، اور رہے دونوں خون: تو وہ جگر ( کلیجی ) اور تلی ہے *(سنن ابن ماجہ : 3314)*. <ref>حیاةالحیوان اردو جلد دوم ص 47-40</ref>
۔ حضرت عبد اللہ بن ابو اوفی فرماتے ہیں کہ ہم نے آپ ص کے ساتھ غزوات میں شرکت کی جس میں ہم ٹڈی کا گوشت استعمال کرتے تھے
 
ٹڈی کا گوشت کھانا مباح ہے اس پر تمام علمائے کرام کا اجماع ہے۔ آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ارشاد فرمایا ہمارے لیے دو میتہ (مچھلی اور ٹڈی ) اور دو خون (جگر اور تلی ) حلال کردیے گئے۔<ref>حیاةالحیوان اردو جلد دوم ص 47-40</ref>
== ایک ٹڈّی وبائی بیماری کیسے پھیلاتی ہے ==
بی بی سی کی 7 جنوری 2020 کی رپورٹ کے مطابق صحرائی ٹڈیوں کے جھنڈ کے جھنڈ [[جنوبی ایشیا]] اور [[قرنِ افریقہ]] میں حملہ آور ہو رہے ہیں جس سے انسانی خوراک اور اس سے جُڑی اشیا کے لیے خطرات بڑھ رہے ہیں۔ یہ اس ربع صدی کا بدترین حملہ ہے۔
اخذ کردہ از «https://ur.wikipedia.org/wiki/ٹڈی»