"کلائنٹ و سرور" کے نسخوں کے درمیان فرق

1 بائٹ کا اضافہ ،  2 سال پہلے
م
م (خودکار: خودکار درستی املا ← بنیادی ڈھانچہ؛ تزئینی تبدیلیاں)
سادہ سے الفاظ میں عمیل و سرور (Client/Server)، کسی فرد کے سامنے رکھے [[کمپیوٹر]] (کلائنٹ) اور کہیں دور موجود [[معیل (شمارندیات)|سرور]] کے درمیان رابطے اور [[نیٹ ورک (ضد ابہام)|شراکہ]] کو کہا جاتا ہے اور یہ اصطلاح 1980 سے دیکھنے میں آ رہی ہے۔ درحقیقت یہ ایک طرح کا [[سافٹ ویئر|سوفٹ ویئر]] ہی ہوتا ہے جس کا مقصد ایک صارف کے لیے [[کمپیوٹر]] کے استعمال میں آسانی پیدا کرنا ہوتا ہے۔ اس کی تعریف علمی انداز میں یوں بھی کی جاسکتی ہے کہ
== علمی تعریف ==
عمیل و سرور، ایک ایسا [[معماری شراکہ]] (network architecture) ہوتا ہے جو [[عمیل|عمیل / client]] اور [[معیل (شمارندیات)|معیل / server]] کے مابین پایا جاتا ہے۔ یہاں کلائینٹ یا عمیل، عموما ایک ایسا {{ٹ}} [[اطلاقیہ|نفاذیہ]] {{ن}} ہوتا ہے جو [[مخططگرافیکل صارفییوزر سطح البینانٹرفیس|graphical user interface]] کا استعمال کر رہا ہوتا ہے۔
ایک عمیل کو ایک درخواست گزار کہا جاسکتا ہے جو اپنی مطلوبہ [[معلومات]] کے لیے سرور کی جانب دست سوال دراز کرتا ہے اور سرور اس سوال کے جواب میں عمیل کو درکار معلومات فراہم کردیتا ہے۔ سرور یا سرور کی مختلف اقسام ہوسکتی ہیں مثلا
* [[معیل ملف]] (file server)