"گوجرانوالہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 21:
}}
'''گوجرانوالہ''' شمالی [[پنجاب]]، [[پاکستان]] کا ایک صنعتی شہر ہے جو [[لاہور]] سے تقریباً [[60 (عدد)|60]] [[الف پیما|کلومیٹر]] دور [[پشاور]] کی جانب واقع ہے۔2017ء کی مردم شماری کے مطابق آبادی کے لحاظ سے ملک کا پانچوں بڑا شہر ہے اوراسکی سطح سمندر سے بلندی 231میٹر ہے۔ اسے پہلوانوں کا شہر بھی کہا جاتا ہے۔گوجرانوالہ کراچی اور فیصل آباد کے بعد پاکستان کا تیسرا بڑا صنعتی شہر ہے اور اس کا پاکستان کی مجموعی جی ڈی پی میں حصہ 5 فیصد ہے۔
اس شہر کو پہلوانوں کا شہر کہا جاتا ہے اس شہر کے لوگ گوشت کھانے کے شوقین لوگوں میں شمار ہوتے ہیں اس شہر میں سکھ مذہب کے مقدس گوردوارے بھی موجود ہیں ایمن آباد میں اور مہاراجہ رنجیت سنگھ کی مٹی بھی اسی شہر میں شیراں والے باغ کے قریب ہے
 
== تاریخ ==