"بسم اللہ الرحمٰن الرحیم" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
بسم اللہ بن الرحمٰن الرحیم (ٹیگ: بصری خانہ ترمیم ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم) |
|||
سطر 4:
[[فائل:Basmala.svg|تصغیر|270px|عربی خوبصورت خطاطی میں لکھی ہوئی بسم اللہ|متبادل=]]
[[File:بسملة.png|thumb]]
'''بسم اللہ الرحمٰن الرحیم''' ایک ایسا [[عربی زبان|عربی]] کلمہ ہے جو تمام [[دُنیا|دنیا]] کے [[مسلمان]] استعمال کرتے ہیں جو چاہے کوئی بھی زبان بولتے ہوں۔ یہ [[قرآن]] کا جز ہے اور ہر [[سورۃ|سورت]] سے پہلے آتا ہے سوائے [[التوبہ|سورۃ التوبہ]] کے۔ اس کے علاوہ یہ [[سورۃ النمل]] میں بھی آتا ہے یوں قرآن میں یہ 114 مرتبہ آتا ہے۔ اسے مختصراً [[بسم اللہ]]، [[بسملہ]] اور [[تسمیہ]] بھی کہا جاتا
[[فائل:BismNastaliq.gif|تصغیر|275x275px|بائیں|ایران کی خط نستعلیق میں لکھی ہوئی بسم اللہ]]
سطر 11:
[[مسلمان]] اسے عموماً مختلف کاموں کے شروع کرنے سے پہلے پڑھتے ہیں مثلاً کھانا کھانے سے پہلے۔ یہ [[عربی زبان|عربی]] کے علاوہ باقی زبانوں میں بھی ایک کلمہ کے طور پر استعمال ہوتا ہے خصوصاً [[فارسی]]، [[ترکی]]، [[اردو]] اور [[کھوار زبان|کھوار]] وغیرہ۔ اکثر پرانی عمارتوں اور گھروں کے دروازوں پر برکت کے لیے بسم اللہ لکھی جاتی تھی۔
مسلمانوں نے اسے خطاطی میں بہت استعمال کیا ہے اور ھزاروں اقسام کی لکھی ہوئی بسم اللہ پرانی کتابوں، مخطوطوں اور عمارتوں پر مل جاتی ہے۔ اسلامی روایات کے مطابق مستحب ہے کہ اسے ہر کام کے شروع کرنے سے پہلے پڑھا جائے۔ پرانی کتابوں کے پہلے صفحے پر اکثر اسے لکھا جاتا تھا اور اس میں ایک سے ایک جدت اختیار کی جاتی تھی۔ یہ [[قرآن]] کا پہلا جملہ بھی ہے۔ غرض اسلامی معاشرہ کا یہ ایک اہم کلمہ
== اردو زبان میں ترجمہ ==
اس کا اردو زبان میں ترجمہ کچھ یوں کیا جاتا ہے۔
|