"سریہ غالب بن عبد اللہ کلبی (کدید)" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: خودکار درستی املا ← ان کے
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 23:
}}
صفر 8 ہجری الکدید'''سریہ غالب بن عبد اللہ کلبی''' بنی الملوح بھیجا گیا
ان کا پورا نام [[غالب بن عبد اللہ]] بن مسعربن جعفربن کلب لیثی ہے۔ ان کا وطن مکہ معظمہ ہے اوریہ فتح مکہ سے پہلے ہی مسلمان ہو گئے تھے۔ فتح مکہ کے موقع پر ان کو مکہ مکرمہ کے راستوں کی درستی اورکفار کے حالات کی جاسوسی کے کام پر مامور فرمایا۔ پھر فتح مکہ کے بعد ساٹھ سواروں کا افسربنا کر آپ نے ان کو مقام کدیدمیں بنی الملوح سے جنگ کے لیے بھیج دیا۔<ref>(اسدالغابہ،ج4،ص169</ref>
رسول خدا ﷺنے غالب بن عبد اللہ لیثی کو ایک چھوٹے سے لشکر کا امیر بنا کر جہاد کے ليے بھیجا جب انہوں نے مقام ''کدید''میں قبیلہ بنی الملوح پر حملہ کیا اور ان کے اونٹوں کو مال غنیمت بنا کر واپس آنے لگے ابھی یہ لوگ کچھ دور ہی چلے تھے کہ بنو الملوح کے تمام قبائل کا ایک بہت بڑا لشکر جمع ہوکر ان کے تعاقب میں آ گیادشمن ایک نالے کے پارآگئے جو بالکل ہی خشک تھا اوریہ لوگوں کو بالکل ہی یقین ہو گیا کہ اب مسلمان لوگ ان کافروں کے ہاتھوں میں گرفتار ہوجائیں گے مگر کفار جب نالہ کے پاس آئے تو باوجود یکہ نہ بارش ہوئی نہ بدلی کسی طرف سے نظر آئی اچانک نالہ پانی سے بھر گیا اوراس زور وشور سے پانی کا بہاؤ تھا کہ اس کو پار کرنا انتہائی دشوار تھاچنانچہ کفار کا لشکر نالہ کے پاس ٹھہر گیا اورایک کافر بھی نالہ کو پارنہ کرسکا اوریہ لوگ نہایت ہی اطمینان اورسلامتی کے ساتھ مدینہ منورہ پہنچ گئے۔<ref>حجۃ اللہ ،ج2 ،ص872</ref><ref>طبقات ابن سعد، حصہ اول ،صفحہ 347،،محمد بن سعد، نفیس اکیڈمی کراچی</ref>
== مزید دیکھیے ==