"ھو (تصوف)" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: بصری خانہ ترمیم ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: بصری خانہ ترمیم ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 1:
[[فائل:Isma allah zat-new.png|تصغیر|150px]]
'''یَاھُو''' اسم ذاتِ باری تعالیٰ ہے۔ اہل تحقیق نے اسم اعظم کہا ہے اور یہ خاص ترین اسم ہے اسمائے باری تعالیٰ سے۔ اور اسمائے حسنی میں سب سے پہلے واقع ہوا ہے۔ اکثر اکابرین بزرگ نے خواص اسم اللہ تعالیٰ قرات و مداومت میں ابتدا باسم '''ھُُو''' کیا ہے۔ کیونکہ کلام مجید و فرقان حمید میں واقع ہوا ہے۔
 
ھُوَ اللّٰہُ الَّذِیْ لَآاِلٰہَ اِلَّا ھُوَ۔ عَالِمُ الْغَیْبِ وَالشَّہَادَۃَِ ۔ ھُوَالرَّحْمٰنُ الرَّحِیْمُ (22)
 
ھُوَاللّٰہُ الَّذِیْ لَآ اِلٰہَ اِلَّاھُوَ۔ اَلْمَلِکُ الْقُدُّوْسُ السَّلَامُ الْمُؤْمِنُ الْمُھَیْمِنُ الْعَزِیْزُالْجَبَّارُالْمُتَکَبِّرُ۔ سُبْحَانَ اللّٰہِ عَمَّا یُشْرِکُوْنَ (23)
 
اللّٰہُ الْخَالِقُ الْبَارِئُ الْمُصَوِّرُ لَہ الْأَسْمَآءُ الْحُسْنٰی ۔ یُسَبِّحُ لَہُ مَا فِی السَّمٰوٰتِ وَالْأَرْضِ وَھُوَالْعَزِیْزُالْحَکِیْمُ (24)<ref>سورۃ الحشر</ref>
 
== حوالہ جات ==