"نظیر اکبر آبادی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م 110.225.67.142 (تبادلۂ خیال) کی ترامیم JarBot کی گذشتہ ترمیم کی جانب واپس پھیر دی گئیں۔
(ٹیگ: استرجع)
(ٹیگ: ترمیم ماخذ 2017ء)
سطر 11:
 
== عوامی شاعر ==
نظیر اکبر آبادی کو بجا طور پر اردو کاپہلا عوامی شاعر تسلیم کیا جاسکتا ہے وہ زندگی کے ہر پہلو پر گہری دلچسپی سے غور کرتے، شدت سے محسوس کرتے اور پھر اسے شاعری کا جامہ پہنا دیتے۔ وہ عوام کے شاعر تھے اور انھیں کے مسائل کو اپنی شاعری کا موضوع بناتے۔ عوامی رنگ رلیوں، چہل پہل، تفریح وغیرہ میں شوق و ذوق سے شریک ہوتے۔ اردو کے دوسرے شعرا کے یہاں فلسفہ ہے، تغزل ہے۔ لفظی و معنوی صنائع ہیں۔ جن سے اہل علم لطف اندوز ہوتے ہیں لیکن ان پڑھ انہیں سمجھ نہیں پاتے کیونکہ ان میں عوام کے دلوں کی دھڑکنیں نہیں ہوتیں۔ نظیر عوام کے شاعر تھے نیز وہ خالص ہندوستانی شاعر تھے۔ وہ [[ہندو مت|ہندو]] [[مسلمان]] سب کے غم و ماتم میں شریک ہوتے۔ [[عید]]، [[شب برات]]، [[ہولی]]، [[دیوالی]]، [[دسہرہ]] غرض ہر تہوار پر نظمیں لکھتے تھے۔ ایک طرف [[خواجہ معین الدین چشتی]] کی تعریف کرتے تو دوسری طرف [[گرونانک]] کو بھی نذرعقیدت پیش کرتے ہیں۔ آپکو لسان العصر عوامی شاعر اور اردو شاعری کا چاسر اور اردو کا شکیسپیر بھی کہا گیا۔.
 
اردو شاعری کا چاسر اور اردو کا شکیسپیر بھی کہا گیا۔.
{{Authority control}}
[[زمرہ:1735ء کی پیدائشیں]]