"پپراسر آبشار" کے نسخوں کے درمیان فرق

3 بائٹ کا اضافہ ،  3 مہینے پہلے
کوئی ترمیمی خلاصہ نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
 
==نام کا پسمنظر==
یہ آبشار ایک حسین ترین تفریحی اور تاریخی جگہ پپرا سر والے پانی کے چشمے میں پڑتا ہے۔ پپرا سر [[سندھی زبان]] کا مرکب نام ہے۔ پپرا کا مطلب [[پیپل]] کا درخت ہے اور سر کا مطلب ہے جھیل۔ مکمل معنے ہوئی پیپل کے درخت والی [[جھیل]] یا چشنہ۔ یہاں نئے نلی کے بہاء میں قدرتی چشموں کا پانی کافی اوچائی سے آبشار کی صورت اختیار کرتا ہے اور وہ پانی چھوٹی سی جھیل یا کنب بناتا ہے۔اس کنب یا چشمے کے کناروں پر پیپل کے چھوٹے درخت ہیں۔ اس لیے اس پر نام پپرا سرپپراسر پڑا۔
 
==تاریخ==
2,905

ترامیم