"اقبال متین" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار:تبدیلی ربط V3.4
حوالہ جات
سطر 19:
| notable_works =

اقبال متین اردو ادب کے ایک نامور افسانہ نگار ،شاعر، خاکہ نگاراور ناول نگار تھے۔ وہ [[2 فروری]] [[1929ء]] کو [[حیدرآباد، دکن]] میں پیدا ہوئے۔والد کا نام سید عبدالقادر ناصراور والدہ کا نام سیدہ آصفیہ بیگم تھا۔ انہوں نے انٹرمیڈیٹ تک کی تعلیم حاصل کی۔ اقبال متین کو بچپن سے ہی ادبی ماحول میسر آیا۔ ان کی پہلی کہانی ’’چوڑیاں‘‘ جو ’’ادب لطیف‘‘ [[لاہور]] میں [[جون]] [[1945ء]] کو شائع ہوئی۔ رسالہ’’ادب لطیف‘‘ لاہور کے مدیر احمد ندیم قاسمی تھے جو اردو افسانے کے صف اول کے لکھنے والوں میں امتیازی خصوصیت رکھتے تھے اور یہ رسالہ بھی اس دور کے اہم رسالوں میں اپنی منفرد پہچان بنائے ہوئے تھا۔ گویا کہ اقبال متین کی کہانی کا اس رسالہ میں شائع ہونا ان کے لئے تو ایک اعزاز سے کم نہ تھا اور ساتھ ہی ان کے مستقبل کے لئے ایک سند بھی حاصل ہوگئی تھی۔ جس کی بنیاد آج تک قائم و دائم ہیں ۔’’ادب لطیف‘‘ کے بعد ان کی کہانیاں’’ادبی دنیا‘‘’’ نیادور‘‘اور ’’افکار‘‘ میں شائع ہونے لگی تھیں۔<ref name="آہ ! اقبال متین ( ڈاکٹرمحمد عبدالعزیزسہیل کی خصوصی تحریر)">
[https://www.jahan-e-urdu.com/article-on-iqbal-mateen/ آہ ! اقبال متین ( ڈاکٹرمحمد عبدالعزیزسہیل کی خصوصی تحریر)]
</ref>

== افسانوں کا مجموعہ ==
انہوں نے اپنے(7)افسانوی مجموعوں سے 62افسانوں کومنتخب کرکے ایک کتابی شکل دی ہے جو سنہ [[2009ء]] میں شائع ہوئی۔ <ref name="آہ ! اقبال متین ( ڈاکٹرمحمد عبدالعزیزسہیل کی خصوصی تحریر)"/>

== دیگر ادبی تعاون ==
اقبال متین نے افسانے، شاعری کے علاوہ ناول، خاکے، مضامین بھی لکھے ہیں۔ ان کا ناول ’’چراغ تہہ داماں [[1976ء]]‘‘ ، ’’سوندھی مٹی کے بت [[1995ء]]‘‘(خاکے)، ’’باتیں ہماریاں‘‘ [[2005ء]] (یادیں)، ’’اعتراف وانحراف [[2006ء]]‘‘(مضامین )، ’’اجالے جھروکے میں [[2008ء]] ‘‘(مضامین ) شائع ہوکر مقبول عام ہوچکے ہیں۔<ref name="آہ ! اقبال متین ( ڈاکٹرمحمد عبدالعزیزسہیل کی خصوصی تحریر)"/>

== اعزازات ==
(۱) [[مولانا ابوالکلام آزاد]] ایوارڈ 5لاکھ روپیئے اور سند [[2009ء]]، اترپردیش[[اتر پردیش]] اردواکیڈیمی کی جانب سے

۲) [[مخدوم محی الدین]] ایوارڈ ایک لاکھ روپیئے اور سند [[2003ء]] آندھراپردیش[[آندھرا پردیشپپ اردو اکیڈیمی کی جانب سے

(۳) [[غالب]] ایوارڈ(برائے اردو نثر) پچاس ہزار روپیئے 2010ء غالب انسٹی ٹیوٹ [[نئی دہلی]] کی جانب سے

(۴) سنگت شکاگو ایوارڈ پچیس ہزار روپیئے 2005ء حلقہ ارباب ذوق [[شکاگو]] کی جانب سے

(۵) بسٹ اردو اسکالر ایوارڈ دس ہزارروپیئے اور سند 2000ء پٹی[[پوٹی سری راملو تلگویونیورسٹیتیلگو یونیورسٹی]] کی جانب سے

(۶) اعترافِ ادبی خدمات ایوارڈ پانچ ہزار روپیئے اور سند 1993ء آندھراپردیش اردو اکیڈیمی کی جانب سے<ref name="آہ ! اقبال متین ( ڈاکٹرمحمد عبدالعزیزسہیل کی خصوصی تحریر)"/>

== مزید دیکھیے ==
* [[بھارت میں اردو]]
* [[اتلنگانہ میں اردو]]
* [[اردو شاعری]]
* [[افسانہ]]
* [[مولانا ابوالکلام آزاد]]
* [[مخدوم محی الدین]]
* [[غالب]]
* [[ریاستہائے متحدہ امریکا میں اردو]]
* [[پوٹی سری راملو تیلگو یونیورسٹی]]

== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}