"عبد الحق اعظمی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم ایڈوانسڈ موبائل ترمیم)
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم ایڈوانسڈ موبائل ترمیم)
سطر 28:
[[1982ء]] میں دار العلوم دیوبند کے ارباب شوری کی نظر انتخاب عبد الحق اعظمی پر پڑی اور وہ دار العلوم مئو سے دار العلوم دیوبند منتقل ہو گئے۔ ان کو حسین احمد مدنی کے انداز تدریس سے وافر حصہ ملا تھا۔ انہوں نے دار العلوم دیوبند میں٣٣ برس بخاری شریف کا درس دیا۔
 
=== '''نکاح اور اولاد''' ===
آپ کا پہلا نکاح اعظم گڑھ کے”بسیا“ گاوٴں میں ہوا،جن سے دو بیٹیاں اور بیٹے ”عبدالحکیم“ ہیں۔ دوسرا نکاح ”ننداوٴں“ گاوٴں میں ہوا،جس سے ایک بیٹی ہیں۔ دونوں زوجہ کے انتقال کے بعد آپ کا نکاح بنارس میں ہوا،یہ ابھی ماشاء اللہ بہ قید حیات ہیں، اور ان سے چھ فرزندان گرامی ہیں:عبدالبر،عبدالتواب،عبدالمنعم،عبدالمتعال،عبدالمقتدراور احمد۔اول الذکر مولانا عبدالبر صاحب دارالعلوم کے فارغ التحصیل اور اعظم گڑھ کے ایک مدرسے میں مدرس ہیں، آپ کے کئی داماد بھی علم وتحقیق کے میدان میں نمایاں خدمات انجام دے رہے ہیں۔اللہ پاک آپ کی تمام نسبی وروحانی اولاد کو عمل صالح اور عزت وعافیت والی زندگی عطا کریں،اور آپ کے لیے سب کو صدقہ جاریہ بنائیں۔<ref name=":0" />