"اہل بیت" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: بصری خانہ ترمیم ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: بصری خانہ ترمیم ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 23:
قرآن کریم میں ’اہل بیت‘ تین جگہ استعمال ہوا ہے اور تینوں جگہ ’خاتونِ خانہ‘ کیلئے۔
 
قَالُوا أَتَعْجَبِينَ مِنْ أَمْرِ‌ اللَّـهِ رَ‌حْمَتُ اللَّـهِ وَبَرَ‌كَاتُهُ عَلَيْكُمْ '''أَهْلَ الْبَيْتِ''' إِنَّهُ حَمِيدٌ مَّجِيدٌ ۔<ref>سورت ھود، آیت 73، ترجمہ کنزالایمان</ref>
 
فرشتے بولے کیا اللہ کے کام کا اچنبھا کرتی ہو اللہ کی رحمت اور اس کی برکتیں تم پر اس گھر والو! بیشک وہی ہے سب خوبیوں والا عزت والا۔
 
آیت مبارکہ میں اہل بیت کا لفظ حضرت ابراہیم علیہ السلام کی زوجہ محترمہ سیدہ سارہ سلام اللہ علیہا کے لیے استعمال ہوا ہے۔
 
<br />
=== امام سیوطی کے مطابق ===
امام سیوطی نے جلالین میں اھل بیت سے مراد سارے اھل بیت اللہ لی ہے ،کیونکہ ان کے لیے بیت اللہ بناتے وقت دو نبیوں نے دعا فرمائی تھی!