"اہل بیت" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: بصری خانہ ترمیم ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: بصری خانہ ترمیم ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 7:
== اہل بیت سے بغض پر وعید ==
* [[ابن عباس]] نے کہا کہ آپﷺ نے فرمایا: "اے اولاد عبد المطلب، میں نے تمہارے لیے پروردگار سے تین چیزوں کا سوال کیا ہے، تمہیں ثبات قدم عنایت کرے، تمہارے گمراہوں کو ہدایت دے اور تمہارے جاہلوں کو علم عطا فرمائے اور یہ بھی دعا کی ہے کہ وہ تمہیں سخی، کریم اور رحم دل قرار دیدے کہ اگر کوئی شخص رکن و مقام کے درمیان کھڑا رہے نماز، روزہ، ادا کرتا رہے اور ہم اہل بیت کی عداوت کے ساتھ روز قیامت حاضر ہو تو یقیناً داخل جہنم ہوگا۔"<ref>مستدرک 3 ص 161 / ح 4712</ref>
* یزید بن حیان تمیمی رحمتہ اللہ علیہ کہتے ہیں کہ ایک مرتبہ میں اور حصین بن سبرہ اور عمر بن مسلم کے ساتھ حضرت [[زید بن ارقم]] رضی اللہ عنہ کی خدمت میں حاضر ہوا۔حضرت [[زید بن ارقم]] رضی اللہ نے کہا کہ آپﷺ نے فرمایا: "اے لوگو بلاشبہ میں ایک بشر اور انسان ہوں قریب ہے کہ میرے پاس میرے رب کا بھیجا ہوا آجائے تو میں اس کی دعوت قبول کرلوں (موت کی طرف اشارہ ہے) اور یقینا میں تم میں دو اشیاء چھوڑ کر جا رہا ہوں ان میں سے پہلی اللہ عزوجل کی کتاب جس میں نور و ہدایت ہے، اللہ تعالی کی کتاب کو تھام لو اور اس پر مضبوطی اختیار کرو، '''میرے اہل بیت، میں تمہیں اہل بیت کے بارے میں اللہ کا خوف دلاتا ہوں، میں تمہیں اہل بیت کے بارے میں اللہ کا خوف دلاتا ہوں، میں تمہیں اہل بیت کے بارے میں اللہ کا خوف دلاتا ہوں'''۔". پ
*
*