"انتقام کی آگ (1971ء)" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 19:
| gross =
}}
'''انتقام کی آگ''' 1971ء کی پاکستانی فلم ہے<ref>[https://web.archive.org/web/20200609115109/https://www.bbc.com/urdu/entertainment-52975014 ’انتقام کی آگ‘: ذکر پاکستان کی ایک گمشدہ فلم کاکا۔ از: عقیل عباس جعفری ۔ بی بی سی]</ref>۔ اسے 3 دسمبر 1971 کو کوئٹہ کے دو سینما گھروں ریگلی اور ڈیلائٹ میں بیک وقت نمائش کے لیے پیش کیا گیا۔ یہ فلم 1970 میں کوئٹہ کے چند جوانوں نے اپنے فلمی شوق کی تسکین کے لیے بنائی تھی۔
اس فلم کے ہدایت کار، فلم ساز اور کہانی نگار عبدالرزاق (اے آر خان) تھے، جو آج بھی (2020ء میں) کوئٹہ میں رہتے ہیں۔
==کہانی==