"سطح مرتفع پوٹھوہار" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم ایڈوانسڈ موبائل ترمیم)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم ایڈوانسڈ موبائل ترمیم)
سطر 4:
 
میں سطح مرتفع ہے۔ یہ [[جہلم]]، [[راولپنڈی]]، [[اسلام آباد]]، [[اٹک]] کے اضلاع پر مشتمل ہے۔[[دریائے سواں]] سطح مرتفع پنجاب کا اہم دریا ہے جو دریائے سندھ میں شامل ہو جاتا ہے اس کا معاون دریا دریائے لنگ ہے زمین غیر ہموار ہونے کی وجہ سے صرف بارانی کاشتکاری ممکن ہے۔ لوگوں کا ذریعہ آمدنی ملکی اور غیر ملکی ملازمت، زراعت، تجارت اور تعلیم ہیں۔ [[قلعہ روہتاس]]، [[قلعہ پھروالہ]]، [[قلعہ روات]] اور [[قلعہ نندنہ]] قدیم قلعے ہیں۔ [[جی ٹی روڈ]] اور [[محرک راستہ|موٹروے]] سطح مرتفع پنجاب میں سے گزرتی ہیں۔ دار الحکومت اسلام آباد اور اہم فوجی تنصیبات یہاں ہونے کی وجہ سے اس علاقے کی اہمیت بڑھ گئی ہے۔اس خطے کی تاریخ میں اہمیت کا درست حوالہ چندر گپت موریا کے خاندان سے کیا جاتا ہے 550 قبل مسیح سے لیکر 326 قبل مسیح تک سکندر اعظم کی آمد اور چندر گپت کے پوتے مہاراجا اشوک میں ٹیکسلا شہر کو اپنا دار الخلافہ بنایا جس سے اس علاقے کی اہمیت اور تاریخی درجہ بندی انتہائی اہم ہوگی اس ہفتے کے قابل ذکر علاقے سٹوپا مانلیلا کٹاس راج ٹلہ جوگیاں جیسے تاریخی کھنڈر جو قومی ورثے کا حصہ ہے قلعہ اٹک مغل شہنشاہ اکبر اعظم قلعہ روہتاس جیسے تاریخی مقامات'''
*[[تاریخ ]]
*[[سطح مرتفع ]]
*[[پہلا دور ]]
*[[دوسرا دور ]]
 
{{جغرافیہ پنجاب}}