"واضح رشید حسنی ندوی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
گروہ زمرہ بندی: حذف از زمرہ:مسلم علماء
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم ایڈوانسڈ موبائل ترمیم)
سطر 117:
 
== تدریس و دیگر ذمہ داریاں ==
بی۔ اے۔ کرنے کے بعد [[آل انڈیا ریڈیو]] میں بحیثیت مترجم و اناؤنسر 1953ء سے 1973ء تک کام کیا، اس کے بعد [[دار العلوم ندوۃ العلماء]] واپس آ گئے اور بحیثیت استاد ادب عربی ان کا تقرر ہوا۔ [[دار العلوم ندوۃ العلماء]] کے کلیۃ اللغۃ العربیۃ و آدابہا کے عمید رہے پھر [[عبد اللہ عباس ندوی]] کے بعد ندوہ کے معتمد تعلیمات مقرر ہوئے۔ اس کے علاوہ مدرسہ فلاح المسلمین، [[رائے بریلی]] کے ناظم اور [[دار عرفات]] کے [[نائب صدر]] تھے۔<ref name="rashidnadwi.blogspot.in"/> نیز دار العلوم ندوۃ العلماء کے عربی ماہنامہنصف البعثماہی الاسلامیرسالہ "الرائد" کے تاحیات مدیر رہے۔
 
== تصوف و سلوک ==