"پنج پیری" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
'''پنج پیری''' عموما ان کومقامی زبان میں [[مماتی فرقہ]] کہتے ہیں۔یہ اپنے آپ کو پنجاب اور پاکستان کےدیگرعلاقوں میں [[جماعت اشاعت توحيد وسنت ]] کہلاتے ہیں
== ابتداء ==
یہ فرقہ بزعم خود [[دیوبندی مکتبہ فکر]] میں سخت عقائداور متشدد افکار رکھنے والا گروہ ہے۔ہے۔اس تحریک کی ابتداء جامعۃ الامام محمّدطاہر دارالقرآن پنج پیر [[1358ھ]] بمطابق [[1940ء]] میں ہوئی جہاں اس تحریک کی پہلی شاخ قائم ھوئی۔
== پنج پیر کی نسبت ==
[[پنج پیر]]کی نسبت [[ضلع صوابی]] کےایک گاؤں کی طرف ہےجہاںہے سےجہاں اسشیخ تحریکالقران کاآغازہوااورجامعۃمحمد الامامطاہر محمّدطاہرنے دارالقرآناپنے پنجگاؤں پیرمیں [[1358ھ]]قرآن بمطابقپاک [[1940ء]]کا اسدرس تحریکشروع کیا تھا جو اب ایک بڑے مدرسہ کی پہلیشکل اختیار شاخکر قائمچکا ھوئی۔ہے
== دیوبند سے نسبت ==
اس جماعت کےلوگ اپنےآپ کومکتب فکردیوبندمیں شمارکرتے ہیں لیکن جمہور دیوبند بالخصوص [[دار العلوم دیوبند]] انہیں فرقہ گمراہ اور اہل السنة والجماعة سے خارج اور انکی امامت کو مکروہ تحریمی وناجائز اور عام حالات میں ان سے دوری اور کنارہ کشی کا حکم دیتا ہے <ref>[https://darulifta-deoband.com/home/ur/Islamic-Beliefs/165763 دار الافتاء دارالعلوم دیوبند]</ref><br />