"منظور نعمانی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم ایڈوانسڈ موبائل ترمیم)
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم ایڈوانسڈ موبائل ترمیم)
سطر 22:
=== وفات ===
اخیر میں وہ اہل خانہ کے ساتھ [[لکھنؤ]] مقیم ہو گئے تھے، الفرقان بھی لکھنؤ سے شائع ہوتا تھا اور ہوتا ہے۔ ان وفات [[لکھنؤ]] ہی میں 4 یا 5 مئی 1997ء کو ہوئی۔
 
== تصنیفات ==
* معارف الحدیث
* اسلام کیا ہے (1952ء)
* دین و شریعت (1958ء)
* قرآن آپ سے کیا کہتا ہے
* کلمہ طیبہ کی حقیقت
* نماز کی حقیقت
* آپ حج کیسے کریں
* برکات رمضان
* تحقیق مسئلہ ایصال ثواب
* تصوف کیا ہے
* تذکرہ امام ربانی (1959ء)
* ملفوظات مولانا محمد الیاس (1950ء)
* بوارق الغیب
* حضرت شاہ اسماعیل شہید پر معاندین کے الزامات (1957ء)
* خاکسار تحریک
* قرآن علم کی روشنی میں
* اسلام اور کفر کے حدود
* قادیانی کیوں مسلمان نہیں
* سیف یمانی
* مولانا مودودی کے ساتھ میری رفاقت کی سرگزشت اور اب میرا موقف
* شیخ محمد بن عبد الوہاب کے خلاف پروپیگنڈہ اور ہندوستان کے علمائے حق پر اس کے اثرات
* ایرانی انقلاب، امام خمینی اور شیعیت (1984ء)
 
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}