"شرف الدین بوصیری" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 7:
 
== [[قصیدہ بردہ شریف]] ==
[[قصیدہ بردہ شریف]] کے لکھنے پر بھی ایک واقعہ ہے کہ اس قصیدے کو لکھنے سے پہلے، امام بوصیری [[کوڑھ]] کے مرض میں مبتلا تھے اور بچنے کی کوئی امید نہ رہی تو [[محمد|رسول اللہ {{درود}}]] کی شان مں ایک قصیدہ کہا۔ رات کوخواب میں حضور {{درود}} کو دیکھا کہ آپ نے خوش ہو کر اپنی چادر مبارک ان پر ڈال دی ہے۔ صبح کو اٹھے تو بالکل تندرست تھے۔ بردہ عربی میں چادر کو کہتے ہیں۔ اس لیے یہ قصیدہ بردہ کے نام سے مشہور ہوا۔ اسے [[قصیدہ میمیہ]] بھی کہتے ہیں۔ اس میں 162 شعر ہیں۔ اس کے بعد بھی بوصیری نے سرور کائنات {{درود}} کی شان میں کئی قصیدے کہے۔
 
[[زمرہ:نعتیہ شاعر]]